مختصر خبریں: منگل 13 مئی 2025 episode artwork

EPISODE · May 13, 2025 · 3 MIN

مختصر خبریں: منگل 13 مئی 2025

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

وکٹوریہ اور ناردرن ٹریٹری سوسن لی کو لبرل پارٹی کی پہلی خاتون رہنما منتخب کر لیا گیا ہے۔ سابق ڈپٹی لبرل لیڈر نے کینبرا میں پارٹی روم میں ووٹنگ کے دوران اپوزیشن کے سابق خزانچی اینگس ٹیلر کو 29 کے مقابلے 25 ووٹوں سے شکست دی۔ محترمہ لی فارر کی علاقائی نیو ساؤتھ ویلز سیٹ کی ایم پی ہیں اور پارلیمنٹ میں 24 سال کا تجربہ رکھنے والی سابق وزیر صحت اور ماحولیات ہیں۔ دونوں ریاستوں میں ضمانت کے سخت قوانین کے متعارف ہونے کے بعد جیلوں کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کریں گے۔ سوسن لی لبرل پارٹی کی نئی رہنما منتخب ہوگئیں وہ یہ عہدہ سنبھالنے والی پہلی خاتون ہیں

NOW PLAYING

مختصر خبریں: منگل 13 مئی 2025

0:00 3:34

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 3 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on May 13, 2025.

What is this episode about?

وکٹوریہ اور ناردرن ٹریٹری سوسن لی کو لبرل پارٹی کی پہلی خاتون رہنما منتخب کر لیا گیا ہے۔ سابق ڈپٹی لبرل لیڈر نے کینبرا میں پارٹی روم میں ووٹنگ کے دوران اپوزیشن کے سابق خزانچی اینگس ٹیلر کو 29 کے مقابلے 25 ووٹوں سے شکست دی۔ محترمہ لی فارر کی علاقائی...

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes, you can download this episode by clicking the download button on the episode player, or subscribe to the podcast in your preferred podcast app for automatic downloads.
URL copied to clipboard!