اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو episode artwork

EPISODE · Nov 18, 2021 · 5 MIN

اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

جب ساری دنیا میں موسم رخ بدل کر ٹھنڈک کی طرف جاتا ہے تو آسٹریلیا کے لوگ موسم گرما کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ آسٹریلیا میں بسنے والے یو ں توموسم گرما چمکتے سورج اور شفاف آسمان کا انتظار کرتے ہیں ، لیکن یہ ہی موسم کچھ مسائل کا باعث بھی ہو سکتا ہے ۔ موسم گرما میں دمہ بھی ان ہی مسائل میں سے ایک ہے ۔ اس مرض سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں اور علامات ظاہر ہونے کی صورت میں کیا اقدامات اٹھائیں سنئے ڈاکٹر ثمن کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں ۔

NOW PLAYING

اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو

0:00 5:29

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 5 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on November 18, 2021.

What is this episode about?

جب ساری دنیا میں موسم رخ بدل کر ٹھنڈک کی طرف جاتا ہے تو آسٹریلیا کے لوگ موسم گرما کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ آسٹریلیا میں بسنے والے یو ں توموسم گرما چمکتے سورج اور شفاف آسمان کا انتظار کرتے ہیں ، لیکن یہ ہی موسم کچھ مسائل کا باعث بھی ہو سکتا ہے ۔ موسم...

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes, you can download this episode by clicking the download button on the episode player, or subscribe to the podcast in your preferred podcast app for automatic downloads.
URL copied to clipboard!