آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی مدد سے مصنوعی بازو تیار کرنے والا پاکستانی ادارہ ’بائیونکس‘ episode artwork

EPISODE · Mar 4, 2025 · 11 MIN

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی مدد سے مصنوعی بازو تیار کرنے والا پاکستانی ادارہ ’بائیونکس‘

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

پاکستانی اسٹارٹ اپ ’بائیونکس‘ ایک ایسا ادارہ ہے جو پیدائشی طور پر یا پھر کسی حادثے کا شکار ہو کر بازوؤں سے محروم ہونے والے افراد کو مصنوعی بازو فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے، 2016 میں قائم ہونے والا یہ منفرد ادارہ متاثرہ افراد کو نہ صرف مصنوعی بازو تیار کرکے دیتا ہے بلکہ عالمی مارکیٹ کے مقابلے میں اِس کی قیمت بھی انتہائی کم لی جاتی ہے اگر متاثرہ شخص کم قیمت پر بھی مصنوعی بازو خریدنے کی سکت نہ رکھتا ہو تو انھیں ایک طے شدہ طریقہ کار کےمطابق مصنوعی بازو مفت میں فراہم کر دیئے جاتے ہیں۔

NOW PLAYING

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی مدد سے مصنوعی بازو تیار کرنے والا پاکستانی ادارہ ’بائیونکس‘

0:00 11:04

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 11 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on March 4, 2025.

What is this episode about?

پاکستانی اسٹارٹ اپ ’بائیونکس‘ ایک ایسا ادارہ ہے جو پیدائشی طور پر یا پھر کسی حادثے کا شکار ہو کر بازوؤں سے محروم ہونے والے افراد کو مصنوعی بازو فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے، 2016 میں قائم ہونے والا یہ منفرد ادارہ متاثرہ افراد کو نہ صرف مصنوعی بازو...

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes, you can download this episode by clicking the download button on the episode player, or subscribe to the podcast in your preferred podcast app for automatic downloads.
URL copied to clipboard!