just now
ڈاکٹر امیر جعفری نے ڈاکٹورل کام یونیورسٹی آف اوکلاحوما میں ریٹورک ( علم الکلام ) میں کیا تھا . لیکن اِس سے پہلے نیو یورک کے ایچ بی اسٹوڈیو میں تھیٹر کے کام میں مشغول رہے قریب تیس برس سے ڈاکٹر جعفری امریکہ اور پاکستان کی متعد یونیورسٹیز میں درس و تدریس سے منسلک رہے ہیں
ur
01/22/2022 18:32:46
Amir Jafri
society
Comments (0) -