just now
پوڈ کاسٹ پر یہ میری پہلی غزل ہے۔میری غزلیں، کہانیاں اور مضامین ہند و پاک کے علاوہ امریکہ، لندن اور جرمنی میگزین میں اشاعت پزیر ہوتی رہتی ہیں۔ میری کہانیوں کا مجموعہ " ٹیسو کے پھول" 2009 میں اور" محسن کاکوروی حیات اور کارنامے " تحقیقی مقالہ سنہ 2011 میں شائع ہو چکے ہیں۔
en
12/07/2021 04:13:03
gauhar masood
kids
Comments (0) -