just now

نیوز رپورٹس - وائس آف امریکہ cover art

All Episodes - نیوز رپورٹس - وائس آف امریکہ

دنیا بھر کے حالات، سیاست، ثقافت، کھیل، ٹیکنالوجی، صحت اور دیگر شعبوں سے متعلق دن بھر کی اہم خبروں پر مشتمل نیوز بلیٹن۔

View Podcast Details

8 Episodes

ایف ایم  ریڈیو نیوز بلیٹن :  رات 10 بجے - جولائی 26, 2022 thumbnail

ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - جولائی 26, 2022

07/26/2022 4 min 47 sec

افغانستان اور شدت پسند گروہ - اکتوبر 15, 2021 thumbnail

افغانستان اور شدت پسند گروہ - اکتوبر 15, 2021

10/15/2021 5 min 15 sec

روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اس خطرے کا اظہار کیا ہے کہ عراق اور شام سے دہشت گرد افغانستان میں جمع ہو رہے ہیں جو CIS کے ملکوں کے لئے خطرے کا سبب بن سکتے ہیں۔ تجزیہ کار اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ قمر عباس جعفری کی رپورٹ میں سماعت فرمائیے۔

طالبان کے لیے داعش خراسان ایک بڑا چیلنج ؟ - اکتوبر 07, 2021 thumbnail

طالبان کے لیے داعش خراسان ایک بڑا چیلنج ؟ - اکتوبر 07, 2021

10/07/2021 5 min 14 sec

افغانستان میں طالبان نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے لیکن مستقبل میں اب بھی کئی چیلنجز ان کے منتظر ہیں۔ ان میں ایک بڑا چیلنج ماہرین کے بقول داعش کی طرف سے ہو سکتا ہے۔ تجزیاتی رپورٹ تیار کی ہے قمر عباس جعفری نے.

تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات: امکانات اور مضمرات - اکتوبر 05, 2021 thumbnail

تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات: امکانات اور مضمرات - اکتوبر 05, 2021

10/05/2021 4 min 55 sec

پاکستان کے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں انسداد دہشت گردی کے امور کے ماہرین مختلف آراء رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر خرم اقبال اور بریگیڈیر (ریٹائرڈ ) سید نذیر کا تجزیہ پیش کر رہے ہیں وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری۔

طالبان حکومت کے پاکستانی معاشرے پر اثرات کیا ہوں گے؟ - ستمبر 30, 2021 thumbnail

طالبان حکومت کے پاکستانی معاشرے پر اثرات کیا ہوں گے؟ - ستمبر 30, 2021

09/30/2021 5 min 2 sec

افغانستان میں طالبان حکومت کے نتیجے میں پاکستان کا معاشرتی، سماجی اور ثقافتی نظام بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ اس بارے میں تجزیہ کاروں کی رائے کیا ہے؟ آیئے سنتے ہیں قمر عباس جعفری کی رپورٹ میں۔

اقوام متحدہ  کے 76 سال - ستمبر 23, 2021 thumbnail

اقوام متحدہ کے 76 سال - ستمبر 23, 2021

09/23/2021 5 min 26 sec

گزشتہ 76 برس کے دوران اقوام متحدہ کی کارکردگی کیا رہی اور کیا اس کے طریقہ کار میں اصلاحات کی واقعی ضرورت ہے؟ سنیئیے ماہرین سے ہمارے ساتھی قمر عباس جعفری کی گفتگو۔

طالبان کابینہ: ایک تجزیہ - ستمبر 22, 2021 thumbnail

طالبان کابینہ: ایک تجزیہ - ستمبر 22, 2021

09/22/2021 4 min 39 sec

طالبان نے نئے نائب وزراء اپنی کابینہ میں شامل کئے ہیں لیکن ان میں بھی کوئٰی خاتون شامل نہیں ہے۔ کیا طالبان اپنے وعدوں کا پاس نہیں کر رہے۔ کیا ان کی سوچ میں واقعی کوئی تبدیلی آئی ہے؟ وہ خود کس صورت حال سے دو چار ہیں۔ وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری کی ماہرین سے گفتگو۔

افغانستان اور شنگھائی تعاون کانفرنس - ستمبر 21, 2021 thumbnail

افغانستان اور شنگھائی تعاون کانفرنس - ستمبر 21, 2021

09/21/2021 5 min 1 sec

افغانستان کی صورت حال کے پس منظر میں شنگھائی تعاون کانفرنس یا 'ایس سی او' کا رول کتنا اہم ہے۔ سنئیے قمر عباس جعفری کی رپورٹ۔