-
41
Chatori Club: Meals That Turn Into Meaningful Moments - ’’چٹوری کلب‘‘ صرف کھانا نہیں دل کی باتیں کرنے کا بہانہ
"Chatori Club", a community initiative founded by nine women, is redefining the role of social gatherings by combining food with open, supportive conversation. Designed as an inclusive platform, the club welcomes women from diverse backgrounds to connect, and share experiences, in a safe environment. - ’’چٹوری کلب‘‘ نو خواتین پر مشتمل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے دروازے ہر خاتون کے لئے کھلے ہیں ، کلب کی شریک بانی افشار طارق کہتی ہیں کہ ہم صرف کھانے کی بات نہیں کرتے بلکہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں سب کو اپنئے دل کی بات کہنے کے لئے خوش آمد ید کہا جاتا ہے۔ افشار طارق کی ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
40
What could be the long term impact with the immediate impact of the Iran war on Australia? - آسٹریلیا پر ایران جنگ کے فوری اثرات کے ساتھ طویل المدتی اثرات کیا ہو سکتے ہیں؟
The Iran war has provoked not only an economic and diplomatic crisis at the global level, but also a debate over the foreign policies of several countries. Professor Samina Yasmin is Professor of Politics and International Relations at the University of Western Australia and Director of the Centre for Muslim States and Societies. Listen to an analysis of the immediate and long-term impact of the conflict on both Australia and Pakistan in this podcast. - ایران جنگ نے عالمی سطح پر نہ صرف معاشی اور سفارتی بحران کو جنم دیا ہے بلکہ کئی ممالک کی خارجہ پالیسی پر بھی بحث جاری ہے۔ اس جنگ کے فوری اور وسیع تر اثرات پر بھی بحث و مباحثہ جاری ہے۔۔ پروفیسر ثمینہ یاسمین یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا میں سیاسیات و بین الاقوامی تعلقات کی پروفیسر اور سنٹر فار مسلم اسٹیٹس اینڈ سوسائٹیز کی ڈائریکٹر ہیں۔آسٹریلیا اور پاکستان دونوں پر اس تنازعے کے فوری اور طویل المدتی اثرات پر تجزیہ سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
39
‘Are our loved ones alive or not?’ A distressing start to the academic year for these international students - ہمارے پیارے زندہ ہیں یا نہیں؟ وہ بین الاقوامی طلبہ جن کے لیے تعلیمی سال کا آغاز تکلیف دہ ہے؟
University students in Australia, including more than 800,000 from overseas, are preparing for a new academic year. However, many from Iran are facing financial hardship while also grieving lives lost during recent protests. - آسٹریلیا میں یونیورسٹی کا نیا سیشن شروع ہورہا ہے اور 8 لاکھ سے زائد بیرونِ ملک کے طلبہ میں کئی ایسے ہیں جن کے تعلیمی سال کا آغاز پریشان کُن ہے۔ایران کے بہت سے طلبہ مالی مشکلات کا سامنا کر نے کے ساتھ ساتھ حالیہ احتجاجی لہر میں جانیں گنوانے والے عزیزوں کے غم میں مبتلا ہیں۔
-
38
What are the risks of illegally obtained low-cost boats used for recreation during the holidays? - تعطیلات کے دوارن تفریح کے لئے کم قیمت پر حاصل کردہ غیر قانونی کشتیوں کے خطرات کیا ہیں؟
The Australian Maritime Safety Authority (AMSA) has warned that the growing promotion of low-cost unregistered boats on social media, rising demand, and limited public awareness are driving this trend. Justin Williams, Manager Operations (North) at AMSA, highlighted the risks posed by the increase in illegal charter vessels during the summer, emphasising passenger safety and legal compliance. - آسٹریلین میری ٹائم سیفٹی اتھارٹی کے منیجر آپریشنز (نارتھ) جسٹن ولیمز نے بطور ترجمان موسمِ گرما میں غیر قانونی چارٹر کشتیوں میں اضافے، مسافروں کی حفاظت اور قانونی تقاضوں پر تفصیلی مؤقف پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے سستی کشتیوں کی تشہیر، زیادہ مانگ اور آگاہی کی کمی اس رجحان میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔
-
37
آسٹریلین سیاست کی کن خبروں نے 2025 میں شہ سرخیوں میں جگہ بنائی؟
۲۰۲۵ آسٹریلین سیاست میں ہنگامہ خیز واقعات کا سال رہا۔ عام انتخابات میں لیبر کی لینڈ سلئیڈ جیت کے بعد لبرل اور گرینز کے لیڈروں کی سیاست سے رخصتی سے لے کر نیٹ زیرو ہدف پر سیاسی رسّہ کشی، شکوک و شبہات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی انتھونی البانیز سے آخرِ کار ملاقات, کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندیاں ۔سال 2025 کے اہم واقعات کا خلاصہ سنئے اس پوڈ کاسٹ کی دوسری قسط میں۔
-
36
Year-End feature; Australian Politics 2025 - سال 2025 میں آسٹریلین سیاست کے نشیب و فراز ۔ آ پ کے لئے کون سی خبریں اہم رہیں؟
In this year-end feature, we look back at major events including the Australian Federal Election, Australia’s bid to host COP30, the tariff imposed on Australia by Donald Trump, the Pacific Nations Conference, the introduction of social media bans for children under 16, and many more significant developments. - اس سال کے اختتام پر خصوصی فیچر میں ہم اہم واقعات پر نظر ڈالیں گے، جن میں آسٹریلین وفاقی انتخابات، آسٹریلیا کی جانب سے COP30 کی میزبانی کی درخواست، ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے آسٹریلیا پر عائد شدہ محصول، پیسفک نیشنز کانفرنس، 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندیاں اور دیگر کئی اہم خبریں سنئے اس پوڈ کاسٹ کی پہلی قسط میں۔
-
35
Where does all that Christmas packaging go? Not enough gets recycled - کرسمس کی زیادہ تر پیکجنگ ری سائیکل نہیں ہوتی۔ کیا 2025 کا ری سائیکلنگ ہدف حاصل ہو سکے گا؟
Australia's waste levels tend to spike during the festive season with bins often teeming with wrapping paper and gift and food packaging. But how much of it is recycled? In 2018, Australia set a series of national targets around the recovery of packaging ...and the deadline is 2025. So how are we tracking? - آسٹریلیا میں تہواروں کے موسم میں کچرے کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جب ڈبّے عموماً ریپنگ پیپر، گفٹ اور فوڈ پیکنگ سے بھرے ہوتے ہیں۔ لیکن اس میں سے کتنا حصہ ری سائیکل ہوتا ہے؟ ۲۰۱۸ میں آسٹریلیا نے پیکجنگ کی بحالی سے متعلق کئی قومی اہداف مقرر کیے تھے… اور اس کی آخری تاریخ ۲۰۲۵ ہے۔ تو ہم کہاں تک پہنچے ہیں؟
-
34
'I wish I was a dog in Australia': Muhammad's story as UN probes immigration detention - پاکستان سے آسٹریلیا آنے والے محمد پر پچھلے دس سالوں میں حراستی مراکز میں کیا گزری؟
Australia's immigration detention regime is under United Nations scrutiny this week. The UN Working Group on Arbitrary Detention is examining how the country deprives people of their liberty — from prisons to offshore detention facilities. And for people like Muhammad, who spent six years in detention, this review is one that's long overdue. - اقوامِ متحدہ اس ہفتے آسٹریلیا کے امیگریشن کے حراستی نظام کا جائزہ لے رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ کا عبوری حراستی نظام پر ورکنگ گروپ یہ جانچ کر رہا ہے کہ آسٹریلیا جیلوں سے لے کر آف شور حراستی مراکز تک میں مقیم افراد کو کس طرح ان کی آزادی سے محروم کرتا ہے— مگر بغیر کسی شنوائی کے حراستی مراکز میں چھ سال گزارنے والے محمد جیسے کئی پناں گزیںنوں کے لئے یہ جائزہ بہت تاخیر سے آیا ہے۔
-
33
Increased bushfire risk in parts of Australia this summer, fire authorities warn - آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں جنگلات کی آگ کا خطرہ بلند سطح پر
The latest bushfire outlook forecasts an increased fire risk across parts of Australia this summer. Despite recent rainfall in the country's southeast, authorities say it won't take long for a blaze to take hold. - آسٹریلیا کے مختلف حصوں میں اس موسم گرما میں آگ کے زیادہ خطرے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ملک کے جنوب مشرق میں حالیہ بارش کے باوجود، حکام کا کہنا ہے کہ آگ کے پھیلنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
No matches for "" in this podcast's transcripts.
No topics indexed yet for this podcast.
Loading reviews...
Loading similar podcasts...