PODCAST · news
اردو سمر سیریز
by SBS
آستریلیا میں موسم گرما ، مختلف سر گرمیوں کے باعث انتہائی دلچسپ ہوتا ہے لیکن تیز دھوپ اورجھلسا دینے والی گرمی مشکلات کی وجہ بھی بن سکتی ہے ، آستریلین موسم گرما کے دوران دمہ ، پانی کی کمی اور جلد کے امراض سے کیسے محفوظ رہا جائے اور ساحل سمندر پر خود کو محفوظ رکھنے کے لئے کیا اقدامات اٹھائیں جائیں ۔ سنیئے اس سیریز میں ۔
-
4
اردو سمرسیریز:موسم گرما میں بچوں کی حفاظت
موسم گرمامیں بچوں کو تیز دھوپ ، پانی کی کمی اور گرمی کے سخت اثرات سے بچانا بے انتہا ضرری ہے ۔ بچوں کے لئے گرمی کے دوران کیا حفاظتی تدابیز اختیار کی جائیں اور کن باتوں سے اجتناب برتا جائے اس حوالے سے سنئے ڈاکٹر افشاں میاں کی گفتگو اس پوڈ کاسٹ میں ۔
-
3
اردو سمر سیریز:موسم گرما میں پانی کی قلت ، محفوظ کیسے رہیں
ہم اکثر سنتے ہیں کہ پانی جسم کے لئے انتہائی ضروری ہے اور انسانی جسم کا تقریبا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے ۔موسم گرما میں جہاں دیگر کئی مسائل سامنے آ سکتے ہیں وہیں جسم میں پانی کی قلت بہت سی مشکلات اور بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے ۔ گرمی کے دوران پانی کا بھرپور استعمال کیوں ضروری ہے ، اور اس کی کیا افادیت ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
2
اردو سمر سیریز : موسم گرما میں جلد کو نقصان سےبچائیں
آسٹریلیا میں موسم گرما اپنی پوری آب و تاب سے آ چکا ہے ۔ گرم موسم کے دوران جہاں آوٹ ڈور گیدرنگز ، پکنکس اوو باربی کیو پارٹیز میں اضافہ ہوتا ہے وہیں چمکتے ہوئے تیز سورج کے باعث جلد کو نقصان بھی پہنچ سکتا ہے ۔ ایسے موسم میں تفریح کے ساتھ جلد کا خیال کیسے رکھا جائے سنیئے اس پوڈ کاسٹ میں
We're indexing this podcast's transcripts for the first time — this can take a minute or two. We'll show results as soon as they're ready.
No matches for "" in this podcast's transcripts.
No topics indexed yet for this podcast.
Loading reviews...
ABOUT THIS SHOW
آستریلیا میں موسم گرما ، مختلف سر گرمیوں کے باعث انتہائی دلچسپ ہوتا ہے لیکن تیز دھوپ اورجھلسا دینے والی گرمی مشکلات کی وجہ بھی بن سکتی ہے ، آستریلین موسم گرما کے دوران دمہ ، پانی کی کمی اور جلد کے امراض سے کیسے محفوظ رہا جائے اور ساحل سمندر پر خود کو محفوظ رکھنے کے لئے کیا اقدامات اٹھائیں جائیں ۔ سنیئے اس سیریز میں ۔
HOSTED BY
SBS
CATEGORIES
Loading similar podcasts...