خوش آمدید آسٹریلیا

PODCAST · society

خوش آمدید آسٹریلیا

اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی

  1. 139

    Tips to reduce petrol costs | Fuel in Focus - پیٹرول پر پیسے بچانے کے کچھ طریقے

    Rising fuel prices are putting pressure on household budgets across Australia, and for many people, it’s changing the way they travel. So what can you do to reduce your fuel costs without giving up your daily routine? Here are some simple, practical ways to save money on petrol. - ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتیں پورے آسٹریلیا میں گھریلو بجٹ پر دباؤ ڈال رہی ہیں، اور بہت سے لوگوں کے لیے، یہ ان کے سفر کا طریقہ بدل رہا ہے۔ تو آپ اپنے روزانہ کے معمولات کو ترک کیے بغیر اپنے ایندھن کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ پیٹرول پر پیسہ بچانے کے کچھ آسان، عملی طریقے یہ ہیں۔

  2. 138

    آسٹریلیا میں اینڈیجینئس افراد کی تعلیمی محرومی اور اس کا حل

    تعلیم بہتر مواقع فراہم کرتی ہے، لیکن بہت طویل عرصے سے، آسٹریلیا میں اینڈیجینئس طلباء کو کامیابی میں رکاوٹوں کا سامناہے ۔ مثبت تبدیلی ہو رہی ہے۔ زیادہ اینڈیجینئس طلباء ہائی اسکول تک تعلیم حاصل کررہےہیں، یونیورسٹیاں فرسٹ نیشنز کے علم کو قبول کررہی ہیں، اور کمیونٹی قیادت کی کوششوں سے حقیقی فرق پیدا ہو رہا ہے۔ اس قسط میں، ہم اینڈیجینئس تعلیم کے ماہرین اور طلباء سے سنیں گے کہ کونسے اقدامات کامیابی کا سبب بن رہے ہیں، ثقافتی تعلیم کیوں اہمیت رکھتی ہے، اور اینڈیجینئس اور مغربی علوم کا امتزاج کس طرح تمام طلباء کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔

  3. 137

    Beyond books: How libraries build and support communities in Australia - کتب خانے: آسٹریلیا کی لائبریریاں کمیونٹی کی معاونت کا ذریعہ بھی ہیں

    Australian public libraries are special places. Yes, they let you borrow books for free, but they also offer a wealth of programs and services, also free, and welcome everyone, from tiny babies to older citizens. - آسٹریلیا کی پبلک لائبریریاں کئی حوالوں سے بہت خاص ہیں۔ جی ہاں، یہاں نہ صرف آپ کو کتابیں مفت میں ادھار دیتے ہیں ، بلکہ ساتھ ہی ان کتب خانوں میں بہت سارے پروگرام اور خدمات بھی مفت پیش کی جاتی ہیں، اور چھوٹے بچوں سے لے کر بزرگ شہریوں تک سب کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

  4. 136

    Thinking of installing solar panels? Here's what you need to know - کیا آپ سولر پینل لگوانے کا سوچ رہے ہیں ؟ جانئیے اس سے متعلق ضروری معلومات

    Australia's warm climate offers an abundant supply of solar energy year-round, making solar power an increasingly significant contributor to the nation's electricity supply. Learn what the requirements are for installing solar power systems in your home. - آسٹریلیا کی گرم آب و ہوا کی گرم آپب و ہوا کے باعث ملک میں شمسی توانائی کی وافر سپلائی موجود ہے اور یہ شمسی توانائی آسٹریلیا میں بجلی کی فراہمی کے لئے ایک اہم حیثیت اختیار کرتی جا رہی ہے۔جانیں کہ آپ کے گھر میں شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب کے لیے کیا تقاضے ہیں۔

  5. 135

    Indigenous astronomy: How the sky informs cultural practices - انڈیجنس علم فلکیات: آسمان ثقافتی طریقوں کی آگاہی کیسے دیتا ہے

    Astronomical knowledge of celestial objects influences and informs the life and law of First Nations people. - آسمانی اشیاء کا فلکیاتی علم فرسٹ نیشنز لوگوں کی زندگی اور قانون پر اثر انداز ہوتا ہے اور اس کے بارے میں آگاہ بھی کرتا ہے۔

  6. 134

    Why is dental health care expensive in Australia? - آسٹریلیا میں دانتوں کی دیکھ بھال اتنی مہنگی کیوں ہے؟

    Understanding how dental care works in Australia can be crucial for maintaining your health and well-being. Learn how to access dental services, the costs involved, and some essential dental health tips to keep you and your family smile bright. - یہ معلومات کہ آسٹریلیا میں دانتوں کی دیکھ بھال کا نظام کس طرح کام کرتا ہے آپ کی صحت اور تندرستی کو برقرار رکھنے کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ جانیں کہ دانتوں کی خدمات تک کیسے رسائی حاصل کی جائے، اس میں شامل اخراجات، اور دانتوں کی صحت سے متعلق کچھ ضروری تجاویز آپ اور آپ کے خاندان کی مسکراہٹ کو روشن رکھیں گی۔

  7. 133

    What are the unwritten rules in the Australian workplace? - آسٹریلین دفاترکے غیر تحریر شدہ قواعد کیا ہیں؟

    In Australia, workplace codes of conduct differ from company to company, but some standard unwritten rules are generally followed in most businesses and industries. There are also a few unspoken rules in the Australian workplace that can evolve into a set of social norms. Here is how to navigate and familiarise yourself with these unwritten rules when starting a new job. - آسٹریلیا میں، کام کی جگہ کے ضابطہ اخلاق ایک کمپنی سے دوسری کمپنی میں مختلف ہوتے ہیں، لیکن کچھ معیاری غیر تحریری اصول عام طور پر زیادہ تر کاروباروں اور صنعتوں میں پیروی کیے جاتے ہیں۔ آسٹریلین کام کی جگہ پر کچھ ان کہے اصول بھی ہیں جو سماجی اصولوں کے ایک سیٹ میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔ نیا کام شروع کرتے وقت ان غیر تحریری اصولوں سے اپنے آپ کو کیسے واقف کروائیں جانئے آسٹریلیا ایکسپلینڈ کی اس قسط میں ۔

  8. 132

    How to protect your home from Australia’s common pests - آسٹریلیا کے عام کیڑے مکوڑوں سے اپنے گھر کیسے محفوظ رکھیں؟

    Cold weather does not mean a pest-free home. Some pests, like termites, remain active all-year round and winter is peak season for mice and rats preferring your house instead of outdoors. Bed bugs and cockroaches are also on the list of invaders to look out for. Infestations have wide-ranging consequences, including hygiene risks and even home devaluation. Learn how to prevent, identify, and deal with them. - سرد موسم کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے گھر مکمل طور پر کیڑوں سے پاک ہیں۔ کچھ کیڑے، جیسے دیمک، سارا سال متحرک رہتے ہیں جبکہ چوہے موسم سرما میں زیادہ گھروں میں گھسنے کا موقع ملتا ہے اور وہ گلیوں یا بیک یارڈز کے بجائے گھروں کے اندر چھپنھے کو ترجیح دیتے ہیں۔ کھٹمل اور لال بیگ بھی ایسی ہی فہرست میں شامل ہیں۔ ان کے گھروں میں پھیلنے کے اثرات دور رس ہو سکتے ہیں ، یہ کیڑے نہ صرف حفظان صحت کے لئے خطرہ ہیں بلکہ گھروں کی قیمت میں کمیکا بھی باعث ہو سکتے ہیں۔ ان کو روکنے، شناخت کرنے اور ان سے نمٹنے کا طریقہ جانئے ’’خوش آمدید آسٹریلیا‘‘ کی اس قسط میں۔

  9. 131

    Embracing the wisdom of traditional Indigenous medicine - انڈیجنس افراد کی روایتی ادویات میں موجود حکمت

    Understanding and respecting Indigenous knowledge of medicine may be the key to providing more holistic and culturally sensitive care in today's healthcare setting. - طب کے انڈیجنس علم کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا آج کی صحت کی دیکھ بھال کی ترتیب میں زیادہ جامع اور ثقافتی طور پر حساس نگہداشت فراہم کرنے کی کلید ہو سکتا ہے۔

  10. 130

    Is your child being bullied at school or online? Key steps you need to take - کیا آپ کے بچے کو اسکول میں یا آن لائن تضحیک( bullying ) کا نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ جانئے آپ کو کیا کرنا چاہئے

    Experts say that dealing with bullying behaviours is never easy but always necessary, as the harm caused can impact children for years. To provide up-to-date advice on supporting a child experiencing bullying at school or online, we consult specialists in education, psychology, and cyberbullying response. - ماہرین کا کہنا ہے کہ بلینگ کے رویوں سے نمٹنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا لیکن ہمیشہ ضروری ہوتا ہے، کیوں کہ اس سے ہونے والے نقصانات بچوں کو برسوں تک متاثر کر سکتے ہیں۔ اسکول یا آن لائن تضحیک آمیز رویے کا سامنا کرنے والے بچے کی مدد کرنے کے بارے میں تازہ ترین مشورہ فراہم کرنے کے لیے، ہم نے تعلیم، نفسیات، اور سائبر بلینگ کے ماہرین سے کی آراء مانگی ہیں

  11. 129

    Good reasons to observe the pedestrian road rules - محفوظ رہنے کے لئے سڑک پر پیدل چلتے ہوئے بھی قوانین کا پاس کریں

    Every day, pedestrians across Australia break the law without knowing it. This can result penalties and occasionally accidents. Stay safe and avoid an unexpected fine by familiarising yourself with some of Australia’s common pedestrian laws. - روزانہ ، پورے آسٹریلیا میں پیدل چلنے والے جانے بوجھے بغیر بھی قانون توڑتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں جرمانے اور کبھی کبھار حادثات ہو سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کے کچھ قوانین سے واقفیت حاصل کر کے عام پیدل چلنے والے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں اور غیر متوقع جرمانے سے بچ سکتے ہیں ۔

  12. 128

    Understanding Australia’s legal system: laws, courts and accessing legal assistance - آسٹریلیا کے قانونی نظام کو سمجھیں: قوانین، عدالتیں اور قانونی مدد تک رسائی

    Are you familiar with Australia’s legal system? As a federation of six states and two territories, Australia has laws that apply nationally, as well as laws specific to each jurisdiction. Additionally, there are parallel structures of federal and state courts. Learn the basics of how the legal system works, from understanding Australian laws to accessing legal assistance. - کیا آپ آسٹریلیا کے قانونی نظام سے واقف ہیں؟ چھ ریاستوں اور دو ٹریٹریز کی ایک فیڈریشن کے طور پر، آسٹریلیا میں کچھ ایسے قوانین ہیں جو قومی طور پر لاگو ہوتے ہیں، اور ساتھ ہی ہر دائرہ اختیار کے لیے مخصوص قوانین۔ مزید برآں، وفاقی اور ریاستی عدالتوں کے متوازی ڈھانچے ہیں۔ آسٹریلوی قوانین کو سمجھنے سے لے کر قانونی مدد تک رسائی تک قانونی نظام کے کام کرنے کی بنیادی باتیں جانیں۔

  13. 127

    Vaping: prevalence, risks, and helping your teenager quit - ویپنگ: پھیلاؤ، خطرات، اور اپنے نوعمر بچے کو اس لت سے کیسے بچائیں

    Major regulatory changes in 2024 have brought about restricted access to vaping products in Australia. The crackdown on what is dubbed a “major public health issue” could lead to an increased number of teens seeking support to overcome the nicotine addiction, experts think. Learn about the health risks and ways to help young people in their quitting journey. - 2024 میں بڑی ریگولیٹری تبدیلیوں نے آسٹریلیا میں ویپنگ مصنوعات تک رسائی کو محدود کر دیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جسے "صحت عامہ کا ایک بڑا مسئلہ" کہا جاتا ہے اس کے خلاف کریک ڈاؤن نیکوٹین کی لت پر قابو پانے کے لیے مدد حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ جانئے کس طرح نوجوانوں میں اس عادت کی وجہ سے لاحق صحت کے خطرات سے آگاہی پیدا کر کے اس لت کو چھوڑنے میں ان کی مدد کی جا سکتی ہے۔

  14. 126

    Why are Indigenous protocols important for all Australians? - انڈیجنس پروٹوکول تمام آسٹریلین شہریوں کےلئے کیوں اہم ہیں؟

    Observing the cultural protocols of Aboriginal and Torres Strait Islander peoples is an important step towards understanding and respecting the First Australians and the land we all live on. - انڈیجنس اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈرز کے ثقافتی پروٹوکول کا مشاہدہ اولین آسٹریلوی باشندوں اور اس سرزمین کو سمجھنے اور اس کا احترام کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہے جس پر ہم سب رہتے ہیں۔

  15. 125

    How to recycle electronic items and batteries in Australia - آسٹریلیا میں الیکٹرانک اشیاء اور بیٹریوں کو کیسے ری سائیکل کیا جائے

    Many common household items such as mobile phones, TVs, computers, chargers, and other electronic devices, including their batteries, contain valuable materials that can be repurposed for new products. Electronic items we no longer use, or need are considered e-waste. Across Australia, there are government-backed programs available that facilitate the safe disposal and recycling of e-waste at no cost. - بہت سی عام گھریلو اشیاء جیسے موبائل فون، ٹی وی، کمپیوٹر، چارجرز اور دیگر الیکٹرانک آلات بشمول ان کی بیٹریوں میں قیمتی مواد ہوتا ہے جو نئی مصنوعات کے لیے دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ الیکٹرانک اشیاء جنہیں ہم اب استعمال نہیں کرتے، یا ضرورت ہے انہیں ای ویسٹ سمجھا جاتا ہے۔ پورے آسٹریلیا میں، حکومت کے تعاون سے ایسے پروگرام دستیاب ہیں جو بغیر کسی قیمت کے ای ویسٹ کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے اور ری سائیکلنگ کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

  16. 124

    Indigenous art: Connection to Country and a window to the past - انڈیجنس مصوری:ماضی کے دریچوں میں جھانکنے کا ایک ذریعہ

    Embracing their oral traditions, Aboriginal and Torres Strait Islander peoples have used art as a medium to pass down their cultural stories, spiritual beliefs, and essential knowledge of the land. - اپنی روایات کو اپناتے ہوئے، انڈیجنس اور ٹوریس جزیرے کے لوگوں نے اپنی ثقافتی کہانیوں، روحانی عقائد اور زمین کے بارے میں ضروری معلومات کو منتقل کرنے کے لیے فن(مصوری) کو ایک ذریعہ کے طور پر استعمال کیا ہے۔

  17. 123

    Facing religious discrimination at work? These are your options - کام پر مذہبی امتیاز کا سامنا ہے؟ جانیے آپ کیا کر سکتے ہپں

    Australia is a party to the International Covenant on Civil and Political Rights, which provides extensive protections to religious freedom. However, specific legislated protections vary across jurisdictions. If you have experienced religious discrimination at work, it is important to know your options, whether you are considering submitting a complaint or pursuing the matter in court. - آسٹریلیا شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کا ایک فریق ہے، جو مذہبی آزادی کو وسیع تحفظات فراہم کرتا ہے۔ تاہم، مخصوص قانون سازی کے تحفظات دائرہ اختیار میں مختلف ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو کام پر مذہبی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا ہے، تو آپ کے پاس کیا اختیارات ہیں اس کو جاننا ضروری ہے، چاہے آپ شکایت جمع کرانے یا عدالت میں معاملے کی پیروی کرنے پر غور کر رہے ہوں۔

  18. 122

    Australia’s coffee culture explained - آسٹریلیا میں کافی، ایک روایت

    Australians are coffee-obsessed, so much so that Melbourne is often referred to as the coffee capital of the world. Getting your coffee order right is serious business, so let’s get you ordering coffee like a connoisseur. - آسٹریلینزکافی کے دیوانگی کی حد تک شوقین ہیں، اس قدر کہ میلبورن کو اکثر دنیا کا کافی دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ اپنی کافی درست انداز میں آرڈر کرنا ایک ہنر ہے تو آئیے آج سیکھتے ہیں ایک ماہر کے انداز میں کافی کس طرح آرڈر کی جائے۔

  19. 121

    Baby blues or postnatal depression? How to help yourself and your partner - بیبی بلیوز یا بعد از پیدائش ڈپریشن؟ اپنی اور اپنے ساتھی کی مدد کیسے کریں؟

    Are you an expectant or new parent? You or your partner may experience the so-called ‘baby blues’ when your baby is born. But unpleasant symptoms are mild and temporary. Postnatal depression is different and can affect both parents. Knowing the difference and how to access support for yourself or your partner is crucial for your family’s wellbeing. - کیا آپ حاملہ ہیں یا نئے والدین؟ جب آپ کا بچہ پیدا ہوتا ہے تو آپ یا آپ کا ساتھی 'بیبی بلوز' کا تجربہ کر سکتا ہے۔ لیکن یہ ناخوشگوار علامات ہلکی اور عارضی ہوتی ہیں۔ بعد از پیدائش ڈپریشن مختلف ہے اور دونوں والدین کو متاثر کر سکتا ہے۔ یہ فرق جاننا اور اپنے یا اپنے ساتھی کے لیے مدد تک رسائی حاصل کرنا آپ کے خاندان کی فلاح و بہبود کے لیے اہم ہے۔

  20. 120

    What were the Australian Wars and why is history not acknowledged? - آسٹریلین جنگیں کیا ہیں اور تاریخ انہیں کیوں تسلیم نہیں کرتی؟

    The Frontier Wars is a term often used to describe the more than 100 years of violent conflicts between colonial settlers and the Indigenous peoples that occurred during the British settlement of Australia. Even though Australia honours its involvement in wars fought overseas, it is yet to acknowledge the struggle that made it the country it is today. - فرنٹیئر وارز ایک اصطلاح ہے جو اکثر نوآبادیاتی آباد کاروں اور انڈیجنس افراد کے درمیان 100 سال سے زیادہ پرتشدد ان تنازعات کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے جو آسٹریلیا میں برطانوی آباد کاری کے دوران پیش آئے تھے۔ اگرچہ آسٹریلیا بیرون ملک لڑی جانے والی جنگوں میں اپنی شمولیت کا احترام کرتا ہے، لیکن اس نے ابھی تک اس جدوجہد کو تسلیم نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے یہ آج یہ ملک اپنی موجودہ شکل میں موجود ہے۔

  21. 119

    Mushroom foraging in Australia: Is it safe? - ٓآسٹریلیا میں مشروم (کھمبی) کی تلاش کتنی محفوظ ہے؟

    In Australia, authorities strongly advise against eating mushrooms that have not been expertly identified or purchased from a supermarket or grocer, as some fungi can be toxic or deadly if consumed. In each State and Territory, rules and regulations vary, and mushroom foraging is not allowed in some areas. - آسٹریلیا میں، حکام ایسے مشروم کھانے کے خلاف سختی سے مشورہ دیتے ہیں جن کی ماہرانہ طور پر شناخت نہیں کی گئی ہے یا کسی سپر مارکیٹ یا گروسر سے خریدی نہیں گئی ہے، کیونکہ اگر یہ کھمبیاں بغیر تحقیق کھائی جائیں تو کچھ زہریلی یا مہلک ہو سکتی ہے۔ ہر ریاست اور علاقہ میں، قواعد و ضوابط مختلف ہوتے ہیں، اور کچھ علاقوں میں مشروم کو بنا تحقیق کھانےکی اجازت نہیں ہے۔

  22. 118

    Understanding the profound connections First Nations have with the land - جانئے اولین اقوام کے لوگوں کا اپنی سرزمین سے رشتہ

    The land holds a profound spiritual significance for Aboriginal and Torres Strait Islander peoples, intricately intertwined with their identity, belonging, and way of life. - یہ سرزمین ایب اوریجنل اور ٹورس جزیرے کے لوگوں کے لیے گہری روحانی اہمیت رکھتی ہے، جو ان کی شناخت، تعلق اور طرز زندگی کے ساتھ پیچیدہ طور پر جڑی ہوئی ہے۔

  23. 117

    How to maximise safety when using child car seats - بچوں کی کار سیٹ استعمال کے وقت حفاظت کیسے بڑھائی جائے

    All parents and carers want to ensure their children travel safely when in a car. In this episode, we explore some of the legal requirements and best practices for child car restraints to ensure that children have the maximum chance of survival in case of a crash. - تمام والدین اور دیکھ بھال کرنے والے اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ جب ان کے بچے گاڑی میں ہوں تو محفوظ طریقے سے سفر کریں۔ آسٹریلیا ایکسپلینڈ کی اس قسط میں، ہم بچوں کی کار میں حفاظت کے لیے کچھ قانونی تقاضوں اور بہترین طریقوں کا جائزہ لینے کوشش کریں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ حادثے کی صورت میں بچوں کے بچنے کا زیادہ سے زیادہ امکان موجود ہے۔

  24. 116

    Navigating the implicit right to protest in Australia - آسٹریلیا میں پر امن احتجاج کے اصول جان کر جیل جانے سے بچیئے

    Every week, impassioned Australians take to the streets, raising their voices in protest on important issues. Protesting is not an offence, but protesters sometimes test the limits of the law with extreme and antisocial behaviour. The chance of running into trouble depends on where you’re protesting and how you behave. - ویسے یہ تاثر خاصا عام ہے آسٹریلیا میں حق احتجاج سب کو میسر ہے، لیکن یاد رکھیے کہ یہ آزادی بظاہر آئین میں درج نہیں۔ یونیورسٹی آف نیو ساوتھ ویلز سے منسلک قانون دان پروفیسر لیوک مک نمارا کہتے ہیں کہ آئین کے مطابق شہریوں کو سیاسی امور پر مباحثہ کرنے کا حق حاصل ہے۔

  25. 115

    Understanding Australia’s precious water resources and unique climate - آسٹریلیا کے قیمتی آبی وسائل اور منفرد آب و ہوا کو سمجھنا ضروری ہے

    Australia is the driest of all inhabited continents with considerable variation in rainfall, temperature and weather patterns across its different climate zones. Here's why this vast land boasts one of the planet's most unique climates. - آسٹریلیا تمام آباد براعظموں میں سب سے خشک ہے، جس کے مختلف علاقوں میں بارش، درجہ حرارت ، آب و ہوا اور موسم میں کافی فرق ہے۔ آسٹریلیا کی سرزمین اپنے انتہائی مختلف اور منفرد ماحولیات کی وجہ سے کرہ ارض پر الگ حیثیت کی حامل ہے۔

  26. 114

    Australian Easter: Exploring social and cultural traditions beyond religion - آسٹریلین ایسٹر: مذہب سے ہٹ کر سماجی اور ثقافتی روایات کی تلاش

    Easter holds great significance for Christians. Yet, for those of different faiths or non-religious backgrounds, it presents a chance to relish a four-day weekend, partake in family and social gatherings, engage in outdoor activities, and attend events where children take centre stage. Here's your essential guide to celebrating Easter in Australia. - ایسٹر کا تہوار عیسائی مذہب کے پیروکاروں کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ لیکن ، مختلف عقائد یا غیر مذہبی پس منظر رکھنے والوں کے لیے، یہ تہوار ایک طویل چھٹٰی پر مبنی چار روزہ ویک اینڈ کا مزہ لینے، خاندانی اور سماجی اجتماعات میں حصہ لینے، بیرونی سرگرمیوں میں مشغول ہونے، اور ایسے پروگراموں میں شرکت کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جہاں بچے مرکز میں ہوتے ہیں۔ آسٹریلیا میں ایسٹر منانے کے لیے آپ کی ضروری گائیڈ یہ ہے۔

  27. 113

    Understanding bankruptcy and its consequences in Australia - آسٹریلیا میں دیوالیہ ہونے کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں

    Bankruptcy can be complicated for many people, as it can bring about feelings of financial shame and stigma. However, it may be the only way to alleviate financial distress in some cases. If you struggle to manage your debts, filing for bankruptcy could be an option. - دیوالیہ ہونے کے بعد معاملات پیچدگی کا باعث ہو سکتے ہیں ، اس کا نتیجہ مالی شرمندگی کے ساتھ بدنامی کے خوف کو جنم دے سکتا ہے ۔ تاہم ، بعض صورتوں میں مالی مشکلات کو دور کرنے کا یہ واحد طریقہ ہو سکتا ہے ۔ اگر آپ کو اپنے قرض کی ادائیگی میں پریشانی کا سامنا ہے تو دیوالیہ پن کے لئے فائل کرنا ایک تجویز ہو سکتی ہے۔

  28. 112

    The importance of understanding cultural diversity among Indigenous peoples - انڈیجنس افراد کا ثقافتی تنوع سمجھنا کتنا ضروری ہے

    Understanding the diversity within the First Nations of Australia is crucial when engaging with Aboriginal and Torres Strait Islander peoples and building meaningful relationships. - آسٹریلیا کی فرسٹ نیشنز کے اندر موجود تنوع کو سمجھنا ایب اوریجنل اور ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈ کے لوگوں کے ساتھ روابط بڑھانے اور بامعنی تعلقات استوار کرنے کے لیے بہت ضروری ہے۔

  29. 111

    Tackling misinformation: How to identify and combat false news - جھوٹی خبر اور غلط معلومات سے کیسے نمٹیں

    In an era where information travels at the speed of light, it has become increasingly difficult to distinguish between true and false. Whether deemed false news, misinformation, or disinformation, the consequences are the same - a distortion of reality that can affect people's opinions, beliefs, and even important decisions. - اس دور میں جہاں معلومات روشنی کی رفتار سے سفر کرتی ہیں، سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ یہاں تک کہ ایک ایسی خبر یا معلومات جسے جھوٹی خبر، غلط معلومات، یا نامکمل معلومات کے طور پر لیبل کیا گیا ہو ، کے نتائج ایک جیسے ہیں - یہ توڑ مروڑ یا مسخ کر کے پیش کی گئی معلومات لوگوں کی رائے، عقائد، اور یہاں تک کہ اہم فیصلوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔

  30. 110

    Are you eligible for the Higher Education Loan Program? - کیا آپ ہائر ایجوکیشن لون پروگرام (HELP)کے لیے اہل ہیں؟

    Around three million Australians have a government loan through HELP, the Higher Education Loan Program. You too may be eligible to defer your tertiary tuition fees until you secure a job. - تقریباً 30 لاکھ آسٹریلیائیوں کے پاس ہائر ایجوکیشن لون پروگرام کےتحت حکومتی قرض ہے۔ آپ بھی اپنی اعلیٰ سطحی تعلیم کی ٹیوشن فیس کو اس وقت تک موخر کرنے کے اہل ہو سکتے ہیں جب تک کہ آپ نوکری محفوظ نہ کر لیں۔

  31. 109

    What is the cultural significance of First Nations weaving? - فرسٹ نیشن کی روایتی بُنائی(Weaving) کا کیا مطلب ہے؟

    Weaving is one of the most complex and sophisticated examples of First Nations technology and culture. It produces objects of beauty, and the process itself has deep cultural significance. Weaving is a way to share knowledge, connect to people and country, invite mindfulness, and much more. - بنائی فرسٹ نیشنز ٹیکنالوجی اور ثقافت کی سب سے پیچیدہ اور نفیس مثالوں میں سے ایک ہے۔ اس روایتی بنائی کے ذریعے اشیاٗ کی خوبصورتی اجاگر کی جاتی ہے، اور اس عمل کی خود گہری ثقافتی اہمیت ہے۔ بنائی علم کو بانٹنے، لوگوں اور ملک سے جڑنے، ذہن سازی کی دعوت دینے اور مل جل کر بیٹھنے کا ایک طریقہ ہے۔

  32. 108

    Not married but in a de facto relationship? Here’s what this means in Australia - شادی شدہ نہیں لیکن ڈی فیکٹو( De Facto ) تعلق ہے؟ آسٹریلیا میں اس کا کیا مطلب ہے

    Under the Australian Family Law Act, couples in a de facto relationship are treated similarly to married couples. But what are their legal rights and obligations in case of separation, and what are the benefits and criteria for establishing a de facto status in the first place? - آسٹریلین عائلی قانون کے تحت، ڈی فیکٹو رشتے میں رہنے والے جوڑوں کے ساتھ شادی شدہ جوڑوں جیسا برتاؤ کیا جاتا ہے۔ لیکن علیحدگی کی صورت میں ان کے قانونی حقوق اور ذمہ داریاں کیا ہیں، اور اس ے بھی پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ ڈی فیکٹو تعلق قائم کرنے کے فوائد اور معیار کیا ہیں؟

  33. 107

    How to start your small business in Australia - آسٹریلیا میں ذاتی کاروبار کی ابتداء کیسے کریں ؟

    Starting a business in Australia has several advantages. These include support for innovation, entrepreneurship, and small business growth through infrastructure, a skilled workforce, government initiatives, grants, funding, and tax incentives. - آسٹریلیا میں کاروبار شروع کرنے کے کئی فوائد ہیں۔ ان میں انفراسٹرکچر، ایک ہنر مند افرادی قوت، حکومتی اقدامات، گرانٹس، فنڈنگ، اور ٹیکس مراعات کے ذریعے جدت، انٹرپرینیورشپ، اور چھوٹے کاروبار کی ترقی کے لیے تعاون شامل ہے۔

  34. 106

    How to find a job in Australia? - آسٹریلیا میں روزگار کیسے تلاش کیا جائے؟

    In Australia, most job opportunities aren't openly advertised, so to find work, we must understand the Australian labour market and create our own opportunities. Tapping into the hidden job market and learning about migrant employment services can help break down the barriers to employment. - آسٹریلیا میں، زیادہ تر ملازمت کے مواقع کی کھلے عام تشہیر نہیں کی جاتی ، اس لیے کام تلاش کرنے کے لیے، ہمیں آسٹریلین لیبر مارکیٹ کو سمجھنا چاہیے اور خود اپنے مواقع پیدا کرنا چاہیے۔ پوشیدہ جاب مارکیٹ میں جانے اور تارکین وطن کی ملازمت کی خدمات کے بارے میں سیکھنے سے روزگار کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

  35. 105

    What's Christmas like in Australia? - آسٹریلین کرسمس کیسے مختلف ہے ؟

    Australia celebrates summer Christmas with beach visits, barbecues, and outdoor activities, creating a unique blend of traditional festivities and summer cheer. - آسٹریلیا میں کرسمس موسم گرما کی گرم جوشی لئے آتا ہے ،جہاں کرسمس کی خوشی منانے کے لئے لوگ ساحل سمندر کی سیر ، باربی کیو اور بیرونی سرگرمیاں اپنا کر روایات کا ایک انوکھا اور نیا امتزاج اختیار کرتے ہیں ۔

  36. 104

    All you need to know about Boxing Day in Australia  - آسٹریلین باکسنگ ڈے کے بارے میں وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں

    Australian Boxing Day is a unique blend of cultural and commercial significance. While it doesn't have a solid religious connotation here, it's a day when Australians extend their Christmas festivities. It's often a time for family barbecues, cricket matches, and watching the iconic Sydney to Hobart yacht race. On the other hand, many Australians look forward to this day to sweep the stores for the best bargains.  - آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے ثقافتی اور تجارتی اہمیت کا ایک انوکھا امتزاج ہے۔ اگرچہ اس کا یہاں کوئی ٹھوس مذہبی مفہوم نہیں ہے، لیکن یہ وہ دن ہے جب آسٹریلینز اپنی کرسمس کی تقریبات کو وسیع کرتے ہیں۔ یہ اکثر فیملی باربی کیو، کرکٹ میچز اور مشہور سڈنی سے ہوبارٹ یاٹ ریس دیکھنے کا وقت ہوتا ہے۔ دوسری طرف، بہت سے آسٹریلین شہری باکسنگ ڈے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ مناسب قیمت پر اعلیٰ معیار کی چیزیں خرید سکیں۔

  37. 103

    Five ways to bring bush tucker to your festive plate - بش ٹکر (Bush Tucker) کو اپنے تہوار کا حصہ کیسے بنائیں؟

    Make your festive season celebrations unique by incorporating native Australian ingredients into dishes and drinks. - اپنے تہواروں کی تقریبات کے پکوان اور مشروبات میں مقامی آسٹریلین اجزاء شامل کرکے ، انہیں منفرد بنائیں۔

  38. 102

    Five tips to keep safe and cool during an Australian summer - آسٹریلین موسم گرما میں خود کو محفوظ رکھنے کے پانچ طریقے

    Listening to what your body needs is important throughout the year, but it becomes even more crucial during extreme weather. Here are some essential tips to beat the Australian summer. - یہ ضروری ہے کہ پورا سال اپنی صحت کا خیال رکھا جائے لیکن شدید موسم گرما کے دوران یہ مزید ضروری ہوجاتا ہے کہ آپ ان چیزوں کا خیال رکھیں جن کی آپ کے جسم کو ضرورت ہے۔ پیش خدمت ہیں آسٹریلیا کے موسم گرما میں خود کو محفوظ رکھنے کی چند تدابیر۔

  39. 101

    Facing a shark while swimming? Here's what to do - تیراکی کے دوران شارک سے سامنا ہوجائے تو کیا کریں؟

    Australia has thousands of kilometres of spectacular coastline, and a trip to the beach for a swim is a much-celebrated part of the lifestyle – whether to cool off, keep fit, or to socialise. Being aware of beach safety is vital to minimise the risk of getting into trouble in the water. This includes understanding the threat that sharks pose to minimise the chance of encountering a shark and being aware of shark behaviour, so you know how to react to stay safe. - آسٹریلیا کے پاس ہزاروں کلومیٹر کا شاندار ساحل ہے، اور تیراکی کے لیے ساحل کا سفر طرز زندگی کا ایک بہت ہی دل کو خوش کرنے والا حصہ ہے مگر آسٹریلیا جیسے ملک میں جہاں شارک کے حملے سمندری زندگی کا حصہ ہیں وہاں تیراکی کے دوران خطرے کو سمجھنا اورشارک کے رویے سے باخبر رہنا بھی اہم ہے، جانئے کہ محفوظ رہنے کے لیے کیا کرنا ضروری ہے۔

  40. 100

    How can parents help a child recover from trauma? - والدین بچے کو صدمے سے صحت یاب ہونے میں کس طرح مدد کر سکتے ہیں؟

    Whether a child has experienced trauma overseas or in Australia, whether it occured recently or in the distant past, with the appropriate assistance, a child can recover. Parents and caregivers play a crucial role in helping children regain a sense of safety and well-being. Here are some steps and strategies for parents to support their child's recovery from trauma. - اگرکسی بچے کو بیرون ملک یا آسٹریلیا میں صدمے کا سامنا ہوا ہو، خواہ یہ حال ہی میں ہوا ہو یا ماضی بعید میں، مناسب مدد سے، بچہ صحت یاب ہو سکتا ہے۔ والدین اور دیکھ بھال کرنے والے بچوں کو تحفظ اور تندرستی کا احساس دوبارہ حاصل کرنے میں مدد کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ والدین اپنے بچے کے صدمے سے صحت یاب ہونے میں مدد کرنے کے لیے کچھ اہم حکمت عملی اختیار کر سکتے ہیں۔

  41. 99

    Attending or hosting an Australian party? Here’s what you need to know - آسٹریلیا میں مہمان یا میزبان بنتے ہوئے کن آداب کا خیال ضروری ہے ؟

    Australians are known for their laid-back culture and seize every opportunity to celebrate special occasions. But it's not only business events that come with etiquette rules to follow; every party, no matter how casual, has its unspoken cultural expectations. - آسٹریلینز اپنی آرام دہ ثقافت کے لیے جانے جاتے ہیں اور خاص مواقع پر خوشی منانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ لیکن یہ صرف کاروباری دعوتوں یا مواقع پر ہی ادب و آداب کے مروجہ اصولوں پر عمل درآمد ضروری نہیں ہے۔ بلکہ پر دعوت ، خواہ کتنی وہ کتنی ہی معمولی یا دوستانہ نوعیت کی ہو، اس کی کچھ ثقافتی توقعات ہوتی ہیں۔

  42. 98

    Why do men's mental health and wellbeing matter? - مردوں کی ذہنی صحت اور بہبود کیوں ضروری ہے؟

    Many men are taught to remain strong in the face of adversity. However, when pursuing their dreams of resettlement in Australia, things can take an emotional toll, leading to strained family relationships and shattered aspirations.  - بہت سے مردوں کو سکھایا جاتا ہے کہ وہ مصیبت کے وقت مضبوط رہیں۔ تاہم، آسٹریلیا میں نئے سرے سے آباد ہونے کے اپنے خوابوں کا تعاقب کرتے وقت، چیزیں جذباتی طور پر متاثر ہو سکتی ہیں، جس سے خاندانی تعلقات کشیدہ ہو جاتے ہیں اور خواہشات ٹوٹ جاتی ہیں۔

  43. 97

    'Net Zero 2050' explained: Australia's long-term emissions reduction plan - نیٹ زیرو 2050 کی وضاحت: آسٹریلیا کا طویل مدتی اخراج میں کمی کا منصوبہ

    Australia’s long-term emissions reduction plan sets out to address climate change caused by greenhouse gas emissions produced by the burning of fossil fuels, and together, everyone can make a difference to achieve it. - فوسل فیول جلانے سے پیدا ہونے والی گرین ہاوس گیس اور اس کے نتیجے میں سامنے آنے والی موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے آسٹریلیا کا طویل مدتی اخراج میں کمی کا منصوبہ ترتیب دیا گیا ہے ، تام اس منصوبے کو کامیاب بنانے میں ہر کوئی مدد کر سکتا ہے ۔

  44. 96

    Is it your time to learn a musical instrument? - کیا یہ آپ کے لئے کوئی ساز بجانا سیکھنے کا درست وقت ہے ؟

    Do you have a neglected musical instrument sitting at home? Perhaps you want your child to experience the countless benefits of music lessons. Or maybe you’ve always longed to play in a group. Whatever the reason, learning to play an instrument is enjoyable and a social experience, with opportunities all around you. - کیا آپ کے گھر میں کوئی ایسا موسیقی کا آلہ ہے جو نظر انداز پڑا ہو؟ شاید آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ موسیقی کے اسباق کے بے شمار فوائد کا تجربہ کرے۔ یا ہوسکتا ہے کہ آپ ہمیشہ کسی گروپ میں ساز بجانے کی خواہش رکھتے ہوں۔ وجہ کچھ بھی ہو، موسیقی کا آلہ بجانا سیکھنا خوشگوار اور سماجی تجربہ ہے، جس کے لئے آپ کے چاروں طرف مواقع موجود ہیں۔

  45. 95

    Antenatal care in Australia: what is it and why it’s important? - آسٹریلیا میں زچگی سے قبل کی نگہ داشت کیسے حاصل کی جا سکتی ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟

    The latest statistics show that in Australia, just over 50 per cent of women attended antenatal care within the first 14 weeks of pregnancy. Health practitioners say that starting antenatal check-ups early in the pregnancy can make a significant difference. So, why is it important? - تازہ ترین اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ آسٹریلیا میں صرف تین چوتھائی خواتین حمل کے پہلے 14 ہفتوں میں قبل از زچگی نگہداشت حاصل کرتی ہیں۔ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائے حمل میں چیک اپ شروع کرنے سے واضح فرق پڑ سکتا ہے۔ تو، یہ کیوں ضروری ہے؟

  46. 94

    How can you dispose of your unwanted clothes in Australia? - آپ آسٹریلیا میں اپنے پرانے کپڑوں کو کیسے ٹھکانے لگا سکتے ہیں؟

    Australians throw more than 200,000 tonnes of clothing into landfill each year. That’s an average of 10 kilograms of clothing per person. We can help combat Australia’s textile waste crisis by choosing to recycle, donate, and swap our unwanted clothing. - آسٹریلین افراد ہر سال 200,000 ٹن سے زیادہ کپڑے لینڈ فل میں پھینک دیتے ہیں۔ یہ فی شخص اوسطاً 10 کلوگرام لباس ہے۔ ہم اپنے ناپسندیدہ کپڑوں کو ری سائیکل کرنے، عطیہ کرنے اور تبدیل کرنے کا انتخاب کر کے آسٹریلیا کے ٹیکسٹائل فضلے کے بحران سے نمٹنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

  47. 93

    What is a BioBlitz and how can you be involved in helping science - بائیو بلٹز کیا ہے اور آپ اس کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں؟

    Australia is home to an enormous variety of animal and plant species. Getting involved in a BioBlitz allows one to investigate what species exist in a particular area and expand scientific knowledge. - آسٹریلیا جانوروں اور پودوں کی وسیع اقسام کا گھر ہے۔ بائیو بلٹز میں شامل ہونا کسی کو اس بات کی تحقیق کرنے کی اجازت دیتا ہے کہ کسی خاص علاقے میں حیاتیات کی کون سی نسلیں موجود ہیں تاکہ ان سے متعلق سائنسی علم وسعت دی جا سکے۔

  48. 92

    How to sell your second-hand car in Australia - آسٹریلیا میں اپنی سیکنڈ ہینڈ کار کیسے بیچیں ؟

    Depending on where you live in Australia, selling a second-hand car differs. Regardless of your state or territory, the following checklist can help you navigate your vehicle selling experience successfully and stress-free. - سیکنڈ ہینڈ گاڑی بیچنے کے لئے طریقہ کار مختلف ہو سکتا ہے لیکن یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ آسٹریلیا میں کہاں رہتے ہیں ۔آپ کی ریاست یا علاقہ سے قطع نظر، درج ذیل چیک لسٹ آپ کے لئے گاڑی فروخت کرنے کے تجربے کو کامیابی سے اور تناؤ سے پاک کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔

  49. 91

    What is Capital Gains Tax and who needs to pay it? - کیپٹل گین ٹیکس کیا ہے اور یہ کون لوگ ادا کرتے ہیں؟

    Capital Gains Tax (CGT) is an important tax liability added to your taxable income for the financial year. It is not a separate tax. Read more to understand what it is and how the Australian Taxation Office (ATO) enforces it. - کیپٹل گینز ٹیکس ایک اہم ٹیکس ذمہ داری ہے جو مالی سال کے لیے آپ کی قابل ٹیکس آمدنی میں شامل ہے۔ یہ الگ ٹیکس نہیں ہے۔ اس ہفتے کے آسٹریلیا ایکسپلینڈ میں شامل ہے کہ سی جی ٹی کیا ہے اور آسٹریلین ٹیکسیشن آفس اسے کیسے نافذ کرتا ہے۔

  50. 90

    How do you prepare for the Australian citizenship test?  - آسٹریلین شہریت کے امتحان کی تیاری کیسے کریں؟

    Becoming an Australian citizen is an exciting and rewarding experience for many migrants. But to achieve citizenship, you must first pass the Australian citizenship test. It measures your knowledge of Australia's history, culture, values, and political system.  - آسٹریلین شہری بننا بہت سے تارکین وطن کے لیے ایک خواب اور ان کی سالوں کی محنت کا پھل ہے۔ لیکن شہریت حاصل کرنے کے لیے، آپ کو پہلے آسٹریلین شہریت کا امتحان پاس کرنا ہوتا ہے۔ یہ آسٹریلیا کی تاریخ، ثقافت، اقدار اور سیاسی نظام کے بارے میں آپ کے علم کی پیمائش کرتا ہے۔

Type above to search every episode's transcript for a word or phrase. Matches are scoped to this podcast.

Searching…

We're indexing this podcast's transcripts for the first time — this can take a minute or two. We'll show results as soon as they're ready.

No matches for "" in this podcast's transcripts.

Showing of matches

No topics indexed yet for this podcast.

Loading reviews...

ABOUT THIS SHOW

اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی

HOSTED BY

SBS

Produced by SBS Audio

CATEGORIES

URL copied to clipboard!