PODCAST
کتھے خجانے - اردو
by IT for Change
یہ آڈیو کہانیاں کرناٹک کے گورنمنٹ ہائر پرائمری اسکولوں کے اساتذہ نے 'انٹیگریٹنگ ڈیجیٹل اسٹوری بیسڈ پیڈاگوجی ان لینگویج ایجوکیشن' پروگرام کے دوران منعقدہ ورکشاپس کے ایک حصے کے طور پر تیار کی ہیں جو ریاستی تعلیمی تحقیق اور تربیت (ڈی .ایس .ای .آر .ٹی )، کرناٹک کے تعاون سے شروع کیے گئے ہیں۔ ٢٠٢٣-٢٠٢٤کے دوران آئی ٹی فار چینج کے ساتھ اس پروگرام کا مقصد ڈیجیٹل میڈیم کے پیش کردہ نئے امکانات کے ساتھ ساتھ ایک تدریسی ٹول کے طور پر کہانی سنانے کی طاقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے طلباء کی زبان سیکھنے کے عمل کو تقویت دینا ہے۔" تمام کہانیاں اوپن ایجوکیشنل ریسورسز (او . ای . آر ) ہیں اور آزادانہ طور پر استعمال اور شیئر کی جا سکتی ہیں۔
No episodes available yet.
We're indexing this podcast's transcripts for the first time — this can take a minute or two. We'll show results as soon as they're ready.
No matches for "" in this podcast's transcripts.
No topics indexed yet for this podcast.
Loading reviews...
ABOUT THIS SHOW
یہ آڈیو کہانیاں کرناٹک کے گورنمنٹ ہائر پرائمری اسکولوں کے اساتذہ نے 'انٹیگریٹنگ ڈیجیٹل اسٹوری بیسڈ پیڈاگوجی ان لینگویج ایجوکیشن' پروگرام کے دوران منعقدہ ورکشاپس کے ایک حصے کے طور پر تیار کی ہیں جو ریاستی تعلیمی تحقیق اور تربیت (ڈی .ایس .ای .آر .ٹی )، کرناٹک کے تعاون سے شروع کیے گئے ہیں۔ ٢٠٢٣-٢٠٢٤کے دوران آئی ٹی فار چینج کے ساتھ اس پروگرام کا مقصد ڈیجیٹل میڈیم کے پیش کردہ نئے امکانات کے ساتھ ساتھ ایک تدریسی ٹول کے طور پر کہانی سنانے کی طاقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے طلباء کی زبان سیکھنے کے عمل کو تقویت دینا ہے۔" تمام کہانیاں اوپن ایجوکیشنل ریسورسز (او . ای . آر ) ہیں اور آزادانہ طور پر استعمال اور شیئر کی جا سکتی ہیں۔
HOSTED BY
IT for Change
Loading similar podcasts...