PODCAST · sports
کھیل کھیل میں
by Independent Urdu
کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔
-
41
پاکستان ہاکی: ’ایک بھولی ہوئی داستاں، ایک گزرا خیال‘
اگر آج نغمہ نگار مسرور انور زندہ ہوتے تو اپنے اس نغمے کو پاکستان ہاکی کے نام کر دیتے جو اس وقت اپنے شاندار ماضی کو یاد کر رہی ہے۔
-
40
عبدالرشید شکور | پاکستانی کے بڑے کھلاڑی فرسٹ کلاس کرکٹ کیوں نہیں کھیلتے؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم پچھلے کچھ عرصے سے ٹیسٹ کرکٹ میں اچھے نتائج دینے میں ناکام رہی ہے لہذا پاکستان کرکٹ بورڈ کو ریڈ بال کرکٹ پر بھی بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
39
عبدالرشید شکور| بابر اعظم کا صفر اور ایک بڑی اننگز کا انتظار
عبدالرشید شکور| بابر اعظم کا صفر اور ایک بڑی اننگز کا انتظار
-
38
عبدالرشید شکور| محمد ُہریرہ کا شہ سرخیوں میں جگہ بنانے کا وقت آچکا؟
محمد ُہریرہ کا شہ سرخیوں میں جگہ بنانے کا وقت آچکا؟
-
37
عبدالرشید شکور | پیرس اولمپکس: کیا کوئی امید رکھی جا سکتی ہے؟
پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے پاکستانی دستے میں سات کھلاڑی اور 11 آفیشل شامل ہیں۔ اسی سے پاکستان کی ترجیحات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
36
ملیے ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان سے
ثمر خان ایڈوینچر ایتھلیٹ کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقہ دیر سے ہے۔ اپلائیڈ فزکس میں گریجویشن کے ساتھ ساتھ وہ ایڈوینچر ایتھلیٹ بھی ہیں۔ حال ہی میں وہ بنیں پہلی پاکستانی کوہ پیما جنہوں نے یورپ کی بلند ترین چوٹی ایلبرس سر کی۔ صحافی عروج جعفری نے ان سے گفتگو کے دوران ان کی ہمت حوصلے اور محنت کی داستان سنی۔
-
35
پناہ گزیں افغان کرکٹرز جو دنیا پر چھا گئے
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ افغانستان کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں حریف ٹیموں کو اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہو لیکن ورلڈ کپ جیسے عالمی ایونٹ میں بجا طور پر افغانستان کی یہ سب سے بہترین کارکردگی ہے۔
-
34
ٹی 20 ورلڈ کپ فاتح کون ہوگا؟
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل انڈیا اور جنوبی افریقہ درمیان 29 جون کو ہو گا، چیمپئین کون ہو گا، انڈپینڈنٹ اردو کے نیوز روم میں بیٹھے لوگ کس ٹیم کے حامی ہیں تفصیل اس پوڈکاسٹ میں۔
-
33
عبدالرشید شکور | وقت سے پہلے ہی واپسی کا سفر
پاکستانی ٹیم نے یہ موقع ہی کیوں دیا کہ معاملہ رن ریٹ اور اگر مگر تک آئے؟ ظاہر ہے کہ اگر اس نے امریکہ سے مایوس کن اور انڈیا سے حیران کن شکستیں نہ کھائی ہوتیں تو وہ کسی سہارے کے بغیر اپنے زور بازو پر ہی سپر ایٹ میں پہنچ چکی ہوتی۔
-
32
-
31
-
30
-
29
-
28
-
27
آئی پی ایل کی چمکتی دنیا جس نے کرکٹ بدل دی
انڈین پریمیئر لیگ دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ ہے جس نے کھلاڑیوں کو مالامال کر دیا ہے، مگر اس کے کچھ منفی پہلو بھی ہیں۔
-
26
پی ایس ایل 9 کا دریا کوزے میں
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا نواں سیزن دھوم دھام سے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اس میں کون سا کھلاڑی چھایا رہا اور کون چمک نہیں سکا ان سب پہلوں کا احاطہ انڈپینڈنٹ اردو کے تین سیانوں کی زبانی سنیئے اس پوڈکاسٹ میں
-
25
-
24
پی ایس ایل 9: نوجوانوں کو کیسے محظوظ کر رہا ہے؟
پاکستان عام انتخابات کے بعد اب دوبارہ پی ایس ایل کے سالانہ بخار میں مبتلا ہوگیا ہے۔ اس میں نوجوانوں کی دلچسپی کتنی ہے اور ان کے یادگار لمحات کون سے ہیں، جاننے کے لیے سنیے سیمل سہیل کا یہ پوڈکاسٹ
-
23
عبدالرشید شکور| شاہین اور حارث کی ماند پڑتی چمک اور حفیظ کے انکشافات
دیکھنے والوں کے لیے وہ مناظر نہ بھولنے والے رہے ہیں جب شاہین شاہ آفریدی کا جادو پہلے ہی اوور میں سر چڑھ کر بولتا ہے اور وہ حریف بیٹسمین کو پویلین کی راہ دکھانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ ہر کسی کو بس اسی منظر کا انتظار رہتا ہے۔
-
22
عبدالرشید شکور| یہ ٹیلنٹ اب رکنے والا نہیں ہے
جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم ہی کو دیکھ لیں۔ اگرچہ اس نوجوان ٹیم کا سفر سیمی فائنل میں آ کر رک گیا لیکن یہ وہ ٹیم ہے جس میں موجود ٹیلنٹ اس بات کا پتہ دے رہا ہے کہ ان کھلاڑیوں کا مستقبل روشن ہے۔
-
21
عبدالرشید شکور| نیا چیئرمین نئی امیدیں نئے چیلنج
جس طرح ضروری نہیں کہ ایک کامیاب کرکٹر کامیاب کوچ بھی ہوسکے اسی طرح یہ بھی ضروری نہیں کہ ایک کامیاب کرکٹر بورڈ کا کامیاب سربراہ بھی بن سکے۔
-
20
-
19
عبدالرشید شکور| محمد ادریس جن کے لیے کرکٹ ہی سب کچھ تھی
کرکٹ میچوں کی اردو زبان میں کمنٹری کرنے والے محمد ادریس کا اپنا ہی ایک انداز تھا۔ وہ جب کمنٹری کرتے تو سننے والے خود کو میدان میں موجود محسوس کرتے۔
-
18
-
17
-
16
-
15
کرکٹ ورلڈ کپ 2023: بابر اعظم کی کپتانی کا مستقبل؟
پاکستان کا انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں سفر تو تمام ہوا لیکن فومی ٹیم کی کارکردگی سے جڑے سوالات جواب طلب ہیں۔ سنیئے سینیئر سپورٹس رپورٹر عبدالرشید شکور، اسفندیار یحی اور ظفر سید کی جوابات کی تلاش اس پوڈکاسٹ میں۔
-
14
کرکٹ ورلڈ کپ 2023: خواتین کتنی دلچسپی لے رہی ہیں؟
کرکٹ کی دنیا کا ایک اہم مقابلہ ورلڈ کپ 2023 اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے ایسے میں انڈپینڈنٹ اردو کی دو صحافی خواتین اسے اب بھی کتنا دیکھ رہی ہیں؟ سنیئے اس پوڈکاسٹ میں
-
13
-
12
بجھا بجھا سا ورلڈ کپ
کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے آدھے میچ ہو چکے ہیں مگر یہ ابھی تک پھیکا پھیکا سا رہا ہے اور کوئی سنسنی خیز میچ دیکھنے میں نہیں آئے۔
-
11
-
10
-
9
-
8
کیا عہدوں کے خواہش مند سابق اولمپئنز ہاکی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں؟
پاکستان میں ہاکی کے سابق اولمپئننز ایک دوسرے کے لیے کس قسم کے جذبات رکھتے ہیں اور فیڈریشن میں عہدوں کو کتنی زیادہ اہمیت دیتے ہیں سنیئے اس بارے میں رشید شکور کا پوڈکاسٹ
-
7
سعودی فٹ بال لیگ سے پاکستان ویمن کرکٹ سیزیر تک
سعودی فٹ بال لیگ کا آج سے آغاز دھوم دھام سے ہونے جا رہا ہے، اس میں کون کون کھیل رہا ہے اور اس کے پیچھے سوچ کیا ہے یہ اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریہ کے خلاف سیریز میں ّیانا بیگ کی واپسی پر پوڈکاسٹ
-
6
-
5
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ انڈیا: گیند بلاول کی کورٹ میں
بلاول بھٹو زرداری اس ہائی پروفائل کمیٹی کے سربراہ ہیں، جس نے وزیراعظم شہباز شریف کو یہ تجویز دینی ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اس سال اکتوبر اور نومبر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں حصہ لینے انڈیا جائے گی یا نہیں؟
-
4
ایشیا کپ کہاں کھیلا جائے گا؟
ایشیا کپ کب کھیلا جائے گا اور کہاں کھیلا جائے گا؟، افغانستان اور بنگلہ دیش کی تابڑ توڑ سیریز کا اختتام اور پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا آغاز 16 جولائی سے۔ کرکٹ سے متعلق خبروں کے بارے میں تفیصل انڈی اردو کے اس پوڈکاسٹ میں
-
3
پاکستان بمقابلہ انڈیا ان انڈیا
ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول جاری، پاکستان انڈیا کا مقابلہ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں، پاکستانی ٹیم اپنے نو میچز انڈیا کے پانچ شہروں میں کھیلے گی: فرخ عباس اور اسفندیار یحییٰ کا ’کھیل ہی کھیل میں‘ پوڈکاسٹ
-
2
ذکا اشرف کے آنے بعد ایشیا کپ کا مستقبل؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین ذکا اشرف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ایشیا کپ کے ہائیبرڈ ماڈل سے خوش نہیں۔ اس کے اس ٹونامنٹ پر مضمرات پر بات کر رہے ہیں فرخ عباس اور اسفندیار یحییٰ ’کھیل ہی کھیل میں‘۔
-
1
پی ایس ایل نے کتنے کھلاڑیوں کی قسمت بدلی
پاکستان سپر لیگ ’پی ایس ایل‘ کا آٹھواں جنونی سیزن شروع ہونے کو ہے جس میں متعدد غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کر رہے ہیں۔ اس پاکستانی کرکٹ لیگ نے کتنے کھلاڑیوں کی قسمت بدلی اور کھیلوں کے ان مقابلوں سے متعلق دلچسپ حقائق فرخ عباس اور اسفندر یار یحٰیی کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں
We're indexing this podcast's transcripts for the first time — this can take a minute or two. We'll show results as soon as they're ready.
No matches for "" in this podcast's transcripts.
No topics indexed yet for this podcast.
Loading reviews...
Loading similar podcasts...