18 ہزار کلومیٹر کا ناقابلِ یقین سفر، پاکستانی بائیکرز آرکٹک سرکل پہنچ گئے episode artwork

EPISODE · Jul 23, 2026 · 7 MIN

18 ہزار کلومیٹر کا ناقابلِ یقین سفر، پاکستانی بائیکرز آرکٹک سرکل پہنچ گئے

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ریگستان، برفانی پہاڑ، دشوار گزار شاہراہیں اور ہزاروں کلومیٹر کا سفر، چار پاکستانی بائیکرز تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے نہ صرف ناروے کے نورڈ کیپ (آرکٹک سرکل) تک پہنچے بلکہ پاکستان رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں پر یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی ٹیم بھی بن گئے۔ گروپ کو لیڈ کرنے والے معروف ٹریولر شیراز سمیع، اُن کے 19 سالہ بیٹے اور دیگر 2 افراد نے یہ منفرد مگر دلچسپ سفر ایک ساتھ کیا۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jul 23, 2026

Embed this episode

Ready to play

18 ہزار کلومیٹر کا ناقابلِ یقین سفر، پاکستانی بائیکرز آرکٹک سرکل پہنچ گئے

0:00 7:01

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 7 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on July 23, 2026.

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!