Skip to content
3gp."اردو (اردو)- "یسوع:  استاد اور شفا دینے والا" episode artwork

Jan 4, 2023 35 min

3gp."اردو (اردو)- "یسوع: استاد اور شفا دینے والا"

from === زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے والی اہم زبانیں - (نمبر 1 سے نمبر 8)" // "ਜੀਵਨ ਦੇ ਸ਼ਬਦ", "ਖੁਸ਼ਖਬਰੀ", "ਇੰਜੀਲ ਗੀਤ" - ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਵਿੱਚ ਬੋਲੀਆਂ ਜਾਣ ਵਾਲੀਆਂ ਮੁੱਖ ਭਾਸ਼ਾਵਾਂ (ਨੰਬਰ 1 ਤੋਂ ਨੰ.8) === Hosted by Pakistan Words of Life 1

ਉਰਦੂ(اردو)- "ਯਿਸੂ: ਅਧਿਆਪਕ ਅਤੇ ਇਲਾਜ ਕਰਨ ਵਾਲਾ".3gp / Urdu(اردو)- "Jesus: Teacher and Healer".3gp // ١ کُرِنتھِیوں 13 - مُحبّت 1اگر مَیں آدمِیوں اور فرِشتوں کی زُبانیں بولُوں اور مُحبّت نہ رکھُّوں تو مَیں ٹھنٹھناتا پِیتل یا جھنجھناتی جَھانجھ ہُوں۔ 2اور اگر مُجھے نبُوّت مِلے اور سب بھیدوں اور کُل عِلم کی واقفِیت ہو اور میرا اِیمان یہاں تک کامِل ہو کہ پہاڑوں کو ہٹا دُوں اور مُحبّت نہ رکھُّوں تو مَیں کُچھ بھی نہیں۔ 3اور اگر اپنا سارا مال غرِیبوں کو کِھلا دُوں یا اپنا بدن جلانے کو دے دُوں اور مُحبّت نہ رکھُّوں تو مُجھے کُچھ بھی فائِدہ نہیں۔4مُحبّت صابِر ہے اور مِہربان۔ مُحبّت حَسد نہیں کرتی۔ مُحبّت شَیخی نہیں مارتی اور پُھولتی نہیں۔ 5نازیبا کام نہیں کرتی۔ اپنی بِہتری نہیں چاہتی۔ جُھنجھلاتی نہیں۔ بدگُمانی نہیں کرتی۔ 6بدکاری سے خُوش نہیں ہوتی بلکہ راستی سے خُوش ہوتی ہے۔ 7سب کُچھ سہہ لیتی ہے۔ سب کُچھ یقِین کرتی ہے۔ سب باتوں کی اُمّید رکھتی ہے۔ سب باتوں کی برداشت کرتی ہے۔8مُحبّت کو زوال نہیں۔ نبُوّتیں ہوں تو مَوقُوف ہو جائیں گی۔ زُبانیں ہوں تو جاتی رہیں گی۔ عِلم ہو تو مِٹ جائے گا۔ 9کیونکہ ہمارا عِلم ناقِص ہے اور ہماری نبُوّت ناتمام۔ 10لیکن جب کامِل آئے گا تو ناقِص جاتا رہے گا۔11جب مَیں بچّہ تھا تو بچّوں کی طرح بولتا تھا۔ بچّوں کی سی طبِیعت تھی۔ بچّوں کی سی سمجھ تھی۔ لیکن جب جوان ہُؤا تو بچپن کی باتیں ترک کر دِیں۔ 12اب ہم کو آئینہ میں دُھندلا سا دِکھائی دیتا ہے مگر اُس وقت رُوبرُو دیکھیں گے۔ اِس وقت میرا عِلم ناقِص ہے مگر اُس وقت اَیسے پُورے طَور پر پہچانُوں گا جَیسے مَیں پہچانا گیا ہُوں۔13غرض اِیمان اُمّید مُحبّت یہ تِینوں دائِمی ہیں مگر افضل اِن میں مُحبّت ہے۔

Episode details come from the podcast's RSS feed.

Embed this episode

Ready to play

3gp."اردو (اردو)- "یسوع: استاد اور شفا دینے والا"

0:00 35:52

No transcript yet.

Requests help us decide what to transcribe next.

Frequently asked questions

How long is this episode of === زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے والی اہم زبانیں - (نمبر 1 سے نمبر 8)" // "ਜੀਵਨ ਦੇ ਸ਼ਬਦ", "ਖੁਸ਼ਖਬਰੀ", "ਇੰਜੀਲ ਗੀਤ" - ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਵਿੱਚ ਬੋਲੀਆਂ ਜਾਣ ਵਾਲੀਆਂ ਮੁੱਖ ਭਾਸ਼ਾਵਾਂ (ਨੰਬਰ 1 ਤੋਂ ਨੰ.8) ===?

This episode is 35 minutes long.

When was this === زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے والی اہم زبانیں - (نمبر 1 سے نمبر 8)" // "ਜੀਵਨ ਦੇ ਸ਼ਬਦ", "ਖੁਸ਼ਖਬਰੀ", "ਇੰਜੀਲ ਗੀਤ" - ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਵਿੱਚ ਬੋਲੀਆਂ ਜਾਣ ਵਾਲੀਆਂ ਮੁੱਖ ਭਾਸ਼ਾਵਾਂ (ਨੰਬਰ 1 ਤੋਂ ਨੰ.8) === episode published?

This episode was published on January 4, 2023.

Can I download this === زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے والی اہم زبانیں - (نمبر 1 سے نمبر 8)" // "ਜੀਵਨ ਦੇ ਸ਼ਬਦ", "ਖੁਸ਼ਖਬਰੀ", "ਇੰਜੀਲ ਗੀਤ" - ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਵਿੱਚ ਬੋਲੀਆਂ ਜਾਣ ਵਾਲੀਆਂ ਮੁੱਖ ਭਾਸ਼ਾਵਾਂ (ਨੰਬਰ 1 ਤੋਂ ਨੰ.8) === episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.