6 Al-Baqrah 8-12 episode artwork

EPISODE · Aug 21, 2021 · 46 MIN

6 Al-Baqrah 8-12

from دروس القرآن الحکیم · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہؒ کے ترجمہ "فتح الرحمن" ، شاہ عبدالعزیز دہلویؒ کے ترجمہ "فتح العزیز" ، "موضح القرآن" از شاہ عبدالقادر دہلویؒ اور ان حضرات کے تراجم کا جامع ترین ترجمہ "موضحِ فرقان" از شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ پر مشتمل شیخ التفسیر حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ العالی کے سلسلہ وار دروس قرآنِ حکیم درس قرآن 06 سورة البقرة آیت:  08 تا 12  مُدرِّس: شیخ التفسیر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریمسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پورناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *  0:00 آغاز درس 0:45 پچھلے رکوع کا خلاصہ اور اس رکوع (13 آیات) میں تیسرے گروہ؛ منافقین کی خرابیوں اور امراض کا بیان6:50 منافقینِ مدینہ کے نفاق کا پسِ منظر اور نفاق کی حقیقت؛ مفادات حاصل کرنے کے لیے بظاہر اسلام قبول کرنا 1236 منافقین کا رسول اللہ ﷺ سے حسد و بغض اور نفاق کا تذکرہ ( وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَبِالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ) 14:32 اللہ اور آخرت پر بظاہر ایمان لانا لیکن رسول اللہ ﷺ سے حسد و کینہ رکھنا، ایسا ایمان معتبر نہیں (وَمَا هُمۡ بِمُؤۡمِنِيۡنَ‌)  17:10 انبیاء علیہم السلام کی خصوصیت؛ کائنات کے ملکوتی نظام (ڈائنامک سسٹم) کا مشاہدہ 18:07 منافقین کے اَمراض:پہلا مرض: اللہ اور مسلمان جماعت سے دغا بازی اور دھوکہ دہی (يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا)21:48 دوسرا مرض: شعور (سوچنے سمجھنے) کی صلاحیت سے عاری ہونا (وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ)24:18 تیسرا مرض: دلوں کی خرابی ، منافقین کے قلوب میں حضور ﷺ کی آمد سے پہلے نفسانی و انفرادی خواہشات کی بیماری تھی اور آپ ﷺ کی آمد کے بعد اللہ نے ان کے مرض میں مزید اضافہ کر دیا (فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا)33:10 چوتھا مرض: دعویٰ ایمان اور ریاستی معاہدات میں قوم کے سامنے جھوٹ کہنا(وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ)34:55 ریاستی تشکیل کے امور کی چار بڑی خرابیاں: دغا بازی ، بے شعوری ، دلوں کی خرابی اور قوم سے جھوٹ کہنا نیز یہی چار خرابیاں ریاست کے قیام سے لیکر اب تک برقرار 39:37 منافقانہ طرزِ عمل ہمیشہ مملکت و ریاست کے قیام کے بعد پیدا ہوتا ہے۔41:41 پانچواں مرض: فساد فی الارض قرآنی اصطلاح ، منافقین کا فساد مچانا اور اسے اصلاح کا نام دینا؛ اس کی بنیادی وجہ (وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ)44:30 اصلاح اور فساد  کی حقیقت ،  منافقین کا فسادی رویہ اور اس کا شعور بھی نہ رکھنا ( أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَٰكِنْ لَا يَشْعُرُونَ)45:15 ریاست کے دشمنوں اور اَغیار سے تعلقات کو حضرت شیخ الہندؒ نے شعر سے واضح کیا ہے۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستانw: www.rahimia.orgFB: @rahimiainstitute

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Aug 21, 2021

Embed this episode

سلسلہ دروسِ قرآن حضرت مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان

Distinct summary based on available episode metadata or transcript content.

NOW PLAYING

6 Al-Baqrah 8-12

0:00 46:01

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

تفسير القرآن الكريم محمد متولي الشعراوي العمل فردي, اذكروني ووالدي ووالدتي بدعوة SoundCloud و Podcast**جودة الصوت في جزء النبأ هي أفضل المتوفر** [ المدرسة القرآنية ] ملتقى القرآن الكريم دروس ومحاضرات في تفسير وتدبر القرآن الكريم القران الكريم كاملا mp3 - قران كريم mp3 قران كريم mp3 القران الكريم كاملا mp3 - قران كريم mp3 القران الكريم كاملا mp3 - قران كريم mp3 .هذه خدمة مجانية لتحميل و استماع أجمل تلاوات القرآن(لبحث أفضل)قران كريم mp3 القران الكريم كاملا mp3 القران الكريم استماع القران الكريم كاملا القران الكريم صوتسورة الفَاتِحَة المنشاوي mp3 كيفية شراء البيتكوين في المملكة العربية السعودية ببطاقة الائتمان أسرع طريقة في ثوانيتذكر الاشتراك عبر هذا الرابط ، كي تحصل على خصم 10٪ من جميع رسوم شراء البيتكوين على بيانسwww.binance.com/en/register?ref=F2IKGVD8جزاكم الله خيرا ‏القرآن الكريم Munir Shareef مرحباً بكم الئ صوت القران الكريم بصوت المقراء منير شريف وأرجو المشاركه جزاكم الله خير

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس القرآن الحکیم?

This episode is 46 minutes long.

When was this دروس القرآن الحکیم episode published?

This episode was published on August 21, 2021.

Can I download this دروس القرآن الحکیم episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!