Against the Shari'ah
Recommending to become a judge is also against the shari'ah, even if he becomes a judge by paying a bribe. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ وَلِيَ الْقَضَاءَ، أَوْ جُعِلَ قَاضِيًا بَيْنَ النَّاسِ، فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جس شخص کو منصب قضاء پر فائز کیا گیا یا جو لوگوں کا قاضی بنایا گیا، ( گویا ) وہ بغیر چھری کے ذبح کیا گیا *عنوان* قاضی اور جج بننے کے لئے سفارش کروانا بھی مزاجِ شریعت کے خلاف چہ جائیکہ کہ رشوت دے کر جج بنے *حوالہ*: جامع ترمذی. حدیث نمبر:3573 🌙25 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 29 اکتوبر 2024 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.