EPISODE · Oct 27, 2025 · 15 MIN
AI agent that can speak your language: Can it humanise business calls? - اے آئی ایجنٹ جو آپ کی زبان بول سکتا ہے: کیا یہ کاروباری کالز سے انسانی آپریٹر کی طرح نمٹ سکتا ہے؟
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Canberra-based Pakistani-origin Muhammad Omer Zubair has introduced an AI agent that, according to him, enables businesses to handle calls and messages. Listen how this AI agent understands and responds to queries in human-like communication. - کینبرا کے پاکستانی نژاد محمد عمر زبیر نے ایک ایسا AI ایجنٹ متعارف کروایا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ کاروباروں کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے کالز اور میسجز کو خودکار طریقے سے ہینڈل کرنے کے امکانات فراہم کرتا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ یہ ایجنٹ غیر متوقع سوالات کا جواب دینے کے ساتھ صارف کو اپنی مرضی سے جوابی انداز منتخب کرنے کی آزادی بھی دیتا ہے۔ عمر نے ایس بی ایس اردو کو بتایا کہ یہ ایجنٹ مختلف زبانوں میں بھی کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ۔تفصیل جانئے اس پود کاسٹ میں۔
Embed this episode
Ready to play
AI agent that can speak your language: Can it humanise business calls? - اے آئی ایجنٹ جو آپ کی زبان بول سکتا ہے: کیا یہ کاروباری کالز سے انسانی آپریٹر کی طرح نمٹ سکتا ہے؟
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.