Bad omen is called shirk.
Bad omen (returning from a purpose considering something to be unlucky) is called shirk. *🌴درسِ حدیث🌴* عَن ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الطِّيَرَةُ شِرْكٌ الطِّيَرَةُ شِرْكٌ ثَلَاثًا، وَمَا مِنَّا إِلَّا وَلَكِنَّ اللَّهَ يُذْهِبُهُ بِالتَّوَكُّلِ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* بدشگونی شرک ہے ، بدشگونی شرک ہے ' تین بار فرمایا ۔ اور ہم میں سے ہر ایک کو کوئی نہ کوئی وہم ہو ہی جاتا ہے ‘ مگر اللہ عزوجل اسے توکل کی برکت سے زائل کر دیتا ہے ۔ اللَّهُمَّ لَا خَيْرَ إِلَّا خَيْرُكَ، وَلَا طَيْرَ إِلَّا طَيْرُكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ ". *عنوان* بد شگونی (کسی چیز کو منحوس سمجھ کر مقصد سے واپس آ جانا) کو شرک کہا گیا ہے *حوالہ*: سننے ابی داود. حدیث نمبر:3910 🌙 5 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 4 فروری 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.