Birds meat to eat.
It is permissible to eat the meat of which birds and which birds' meat is not permissible to eat. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ، وَعَنْ كُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ *رسول ﷲ کا فرمان* حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے ہر ڈاڑھ سے شکار کرنے والے درندے اور پنجوں سے شکار کرنے والے پرندے( کا گوشت) کھانے سے منع فرمایا ۔ *عنوان* کن پرندوں کا گوشت کھانا حلال ہے اور کن پرندوں کا گوشت کھانا حلال نہیں *حوالہ* صحیح مسلم. حدیث نمبر:4996 🌙 29 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 30 جنوری 2025 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.