Blessings of Jihad
Blessings of Jihad *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ اَبِی هُرَيْرَةَ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْلِقُوا ثُمَامَةَ فَانْطَلَقَ إِلَى نَخْلٍ قَرِيبٍ مِنَ الْمَسْجِدِ فَاغْتَسَلَ ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَقَالَ: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَن مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* ثمامہ کو چھوڑ دو ۔ ( رہائی کے بعد ) وہ مسجد نبوی سے قریب ایک کھجور کے باغ تک گئے ۔ اور وہاں غسل کیا ۔ پھر مسجد میں داخل ہوئے اور کہا میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد اللہ کے سچے رسول ہیں ۔ *عنوان* جہاد کی برکات *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:4372 🌙 11 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری بمطابق 14 دسمبر 2024 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.