EPISODE · Sep 4, 2026 · 8 MIN
چھٹے ورلڈ نو میڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
ٹیسٹ سیریز کا آخری معرکہ قومی کرکٹ ٹیم کی برمنگھم میں شاہ چارلس سے ملاقات، چھٹے ورلڈ نو میڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی ،ویمن ٹی ٹونٹی ایشیا کپ پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز,jجبکہ پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی حادثے نے ٹانگ چھین لی عزم نہ چھین سکاجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
Embed this episode
Ready to play
چھٹے ورلڈ نو میڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
Sep 9, 2026 ·14m
Aug 19, 2026 ·17m