چائے، کافی سے پینٹنگز بنانے والا آرٹسٹ اور بینائی سے محروم میکینکل انجینیئر episode artwork

EPISODE · Feb 19, 2025 · 10 MIN

چائے، کافی سے پینٹنگز بنانے والا آرٹسٹ اور بینائی سے محروم میکینکل انجینیئر

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

لیکن کیا چائے اور کافی سے آرٹ ورک بھی کیا جاتا ہے اور حیران کر دینے والی پینٹنگز بھی تیار ہوتی ہیں؟ ملیے ایک ایسے پاکستانی آرٹسٹ سے جو چائے اور کافی سے ایسے شاہکار آرٹ ورک تیار کرتا ہے جو دیکھنے والے کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں اور ملیے مکینیکل انجینئر محمد الیاس خان سے جو بینائی نہ ہونے کے باوجود پیکجینگ میں استعمال ہونے والی ہیوی مشینری میں آنے والا مسئلہ نہ صرف منٹوں میں دور کر سکتے ہیں بلکہ کسی بھی مکینیکل ٹائپ کی پروڈکٹ کی تیاری میں بھی کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Feb 19, 2025

Embed this episode

Ready to play

چائے، کافی سے پینٹنگز بنانے والا آرٹسٹ اور بینائی سے محروم میکینکل انجینیئر

0:00 10:15

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 10 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on February 19, 2025.

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!