EPISODE · Nov 10, 2024 · 3 MIN
Companions of Prophet Muhammad (PBUH) were testified as Best
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) testified that the Companions were well.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ثُمَّ يَجِيءُ أَقْوَامٌ تَسْبِقُ شَهَادَةُ أَحَدِهِمْ يَمِينَهُ وَيَمِينُهُ شَهَادَتَهُ *نبی کریمﷺ کا فرمان*سب سے بہتر میرے زمانہ کے لوگ ہیں پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے اور اس کے بعد ایسے لوگوں کا زمانہ آئے گا جو قسم سے پہلے گواہی دیں گے اور گواہی سے پہلے قسم کھائیں گے *عنوان*جماعتِ صحابہ کرام کے خیر ہونے کی گواہی نبی کریمﷺ نے دی ہے لہٰذا سوچ لیں کسی پلمبر کے کی بات ماننی ہے یا نبی کریمﷺ کی؟*حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:2652🌙 7 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 10 نومبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Embed this episode
Ready to play
Companions of Prophet Muhammad (PBUH) were testified as Best
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.
Similar Podcasts
No similar podcasts found.