EPISODE · Nov 26, 2020 · 4 MIN
Dard-e-sir درد سر
from Zindagi ki Choti Choti Batain زندگی کی چھوٹی چھوٹی باتیں · host Syed Rizvi
home remedy to fix the headache !! ابھی پچھلے ہفتے ہماری طبیعت کچھ اپر نیچے چل رہی تھی سر پر لگتا تھا کہ کسی نے ١٥ - ٢٠ کلو کا پتھر رکھ دیا ہو . کوی کام بھی ٹھیک سے نہیں ہو رہا تھا ، جو کچھ کرنا شروع کروں تو سر کے درد کی وجہہ سے ہو نہیں رہا تھا، ہماری سمجھ سے باھر تھا کہ کیا ہو رہا ہے.اور ہمارے زہن میں یہی سوال چل رہا تھا - یا خدا یہ کیا ماجرا ہے کہ طبیعت ٹھیک نہیں اور ہر کام میں رکاوٹ ہو رہی ہے
Embed this episode
Ready to play
Dard-e-sir درد سر
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.
Similar Podcasts
No similar podcasts found.