ڈراموں میں زندگی سے جڑی کہانیوں کو شامل کرنا ضروری ہے: امین اقبال episode artwork

EPISODE · Sep 11, 2026 · 19 MIN

ڈراموں میں زندگی سے جڑی کہانیوں کو شامل کرنا ضروری ہے: امین اقبال

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ ہمیشہ سے مقبول رہا ہے۔ چاہے کہانی ہو یا اداکاری اور ہدایت کاری، سب اپنی مثال آپ رہے ہیں۔ جب ڈرامہ پی ٹی وی سے نکل کر پرائیوٹ چینلز پر آیا تو بہت سے مزید باصلاحیت اور قابل ڈائریکٹرز کو بھی کام کے مواقع ملے جن میں ایک نمایاں نام امین اقبال کا ہے۔ پی ٹی وی سے سفر کا آغاز کیا اور اب تک مختلف چینلز پر متعدد کامیاب اور یادگار ڈرامے پیش کرچکے ہیں جن میں تھکن، میری دلاری، دلفریب، مان، منت، دیدن، دشمن جان، عشق لا، راجہ جانی اور ابھی حال ہی میں ختم ہونے والا ڈرامہ سیریل غلام بادشاہ سندری شامل ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ گفتگو میں امین اقبال نے پاکستانی ڈرامے کے ارتقاء اور اس کی موجودہ صورتحال پر بات کی۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Sep 11, 2026

Embed this episode

Ready to play

ڈراموں میں زندگی سے جڑی کہانیوں کو شامل کرنا ضروری ہے: امین اقبال

0:00 19:06

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 19 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on September 11, 2026.

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!