Dislike blocking or narrowing the way
Parking a car or otherwise blocking or narrowing the way is highly undesirable in the eyes of Sharia. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ فَبَعَثَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيًا يُنَادِي فِي النَّاسِ أَنَّ مَنْ ضَيَّقَ مَنْزِلًا أَوْ قَطَعَ طَرِيقًا فَلَا جِهَادَ لَهُ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* ۔۔۔تو نبی ﷺ نے اپنا ایک منادی بھیجا جس نے لوگوں میں اعلان کیا:جو شخص خیمہ لگانے میں تنگی کرے یا راستہ کاٹے تو اس کا جہاد نہیں ۔ *عنوان* گاڑی پارک کرنے یا کسی اور صورت میں راستہ بند یا تنگ کرنا شریعت کی نظر میں انتہائی ناپسندیدہ ہے *حوالہ*: سننِ ابی داود. حدیث نمبر:2629 🌙 26 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 29 نومبر 2024 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.