Durood Sharif On Friday
Virtues of Durood Sharif - On Friday night and Friday, frequently Mentioning the virtues of reciting Durood Sharif *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، *نبی کریمﷺ کا فرمان* تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی پیش کیا جائے گا *عنوان* *فضائلِ درود شریف* شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر *حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ. حدیث نمبر:1637 🌙7 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 11 اکتوبر 2024 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.