Forbidden meat to eat.
If any part of the flesh of a living animal has been cut, then that part is dead, it is forbidden to eat. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَهُمْ يَجُبُّونَ أَسْنِمَةَ الْإِبِلِ، وَيَقْطَعُونَ أَلْيَاتِ الْغَنَمِ، فَقَالَ: مَا قُطِعَ مِنَ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ فَهِيَ مَيْتَةٌ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے، وہاں کے لوگ ( زندہ ) اونٹوں کے کوہان اور ( زندہ ) بکریوں کی پٹھ کاٹتے تھے، آپ نے فرمایا: ”زندہ جانور کا کاٹا ہوا گوشت مردار ہے“ *عنوان* زندہ جانور کے گوشت کوئی حصہ اگر کاٹ لیا گیا ہے تو وہ حصہ مردار ہے اس کا کھانا حرام ہے *حوالہ*:جامع ترمذی. حدیث نمبر:1480 🌙 3 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 2 فروری 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.