Go to mosque after returning from a journey.
It is sunnah to go to the mosque after returning from the journey. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: .كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ ، قَالَ لِي: ادْخُلِ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* حضرت جابررضي اللَّهُ عَنْهُ بیان فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھا ۔ جب ہم مدینہ پہنچے تو آپ نے فرمایا کہ پہلے مسجد میں جا اور دو رکعت ( نفل ) نماز پڑھ ۔ *عنوان* سفر سے واپس آنے پر مسجد میں جانا نوافل ادا کرنا سنت ہے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:3087 🌙 30 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 3 دسمبر 2024 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.