EPISODE · Apr 14, 2026 · 8 MIN
Hajj Pilgrims: Essential Medicines You Need to Pack - عازم حج ہیں ؟جانئے کون سی ادویات ساتھ رکھیں
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS Urdu is launching a special series for those planning to perform Hajj this year, offering key guidance on health precautions, essential medicines, and common challenges during the pilgrimage. The series will also explain the Nusuk app, elder care, travel options from Australia versus home countries, and is it possible to perform Hajj easily in the current situation in the Middle East? - ایس بی ایس اردو اس سال حج کے لئے عزم سفر کرنے والوں کو معلومات فراہم کرنے کے لئے ایک سیریز کا آغاز کر رہا ہے اس سیریز میں آپ جان سکیں گے کہ حج پر جاتے ہوئے کون سی اہم چیزوں کا خہال رکھنا ضروری ہے، وہ کون سی ادویات ہیں جوآپ کو دوران حج کسی بیماری سے محفوظ رکھ سکتی ہیں ، حج کے دوران پیش آںے والی مشکلات کیا ہو سکتی ہیں ، نسک ایپ کیا ہے ، بزرگوں کا خیال کیسے رکھیں، تارکین وطن افراد کے لئے آسٹریلیا سے براہ راست حج بہتر ہے یا اپنے آبائی وطن سے عازم سفر ہونا آسان ہے اور کیا اس وقت مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے تناظر میں حج کےکرنا آسانی سے ممکن ہے؟
Embed this episode
Ready to play
Hajj Pilgrims: Essential Medicines You Need to Pack - عازم حج ہیں ؟جانئے کون سی ادویات ساتھ رکھیں
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.