EPISODE · Aug 21, 2026 · 5 MIN
ہفتہ رفتہ : 21 اگست 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
گرینز کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ایک آسٹریلوی امدادی کارکن کے قتل کی مجرمانہ تحقیقات نہ کرنے کے فیصلے کے بعد حکومت کو اسرائیلی سفیر کو گھر بھیجنے پر غور کرنا چاہیے جبکہ دوسری جانب وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ وہ مزید اقدامات کا فیصلہ کرنے سے پہلے زومی فرینک کام کے اہل خانہ سے مشورہ کریں گیہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
Ready to play
ہفتہ رفتہ : 21 اگست 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.