EPISODE · Jul 10, 2026 · 6 MIN
ہفتہ رفتہ: جمعہ 10 جولائی 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
بھارتی وزیر اعظم کی میلبرن آمد احتجاج اور استقبال ساتھ ساتھ ، اتحاد اور حکومت دونوں نے بحرالکاہل میں چین کے میزائل تجربے کی مذمت کی ہے اور ایران اور امریکہ کے درمیان مشرق وسطی میں حملوں کی تبادلہ پر بین لاقوامی برادی ی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
ہفتہ رفتہ: جمعہ 10 جولائی 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.