ہفتہ رفتہ : جمعہ 10 اپریل 2026 episode artwork

EPISODE · Apr 10, 2026 · 4 MIN

ہفتہ رفتہ : جمعہ 10 اپریل 2026

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان متوقع امن مذاکرات سے قبل سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، شہر کے حساس علاقوں خصوصاً ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے، جبکہ داخلی راستوں پر رکاوٹیں اور اضافی چیک پوسٹس قائم کی گئی ہیں۔ حکام نے سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی میں عام تعطیلات بھی نافذ کی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، امریکی اور ایرانی وفود کی آمد متوقع ہے، جن میں اعلیٰ سطح کے نمائندے شامل ہوں گے، جبکہ مذاکرات کا باقاعدہ آغاز آئندہ دنوں میں متوقع ہے۔

NOW PLAYING

ہفتہ رفتہ : جمعہ 10 اپریل 2026

0:00 4:47

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 4 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on April 10, 2026.

What is this episode about?

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان متوقع امن مذاکرات سے قبل سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، شہر کے حساس علاقوں خصوصاً ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے، جبکہ داخلی راستوں پر رکاوٹیں اور اضافی چیک...

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes, you can download this episode by clicking the download button on the episode player, or subscribe to the podcast in your preferred podcast app for automatic downloads.
URL copied to clipboard!