EPISODE · Sep 11, 2026 · 6 MIN
ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 ستمبر 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
نیپال نے گزشتہ ماہ کے تباہ کن گلیشیئر انہدام کے سیلاب کے بعد ضلع بیدور میں مزید اجتماعی تدفین کی ہے۔ حفاظتی لباس میں ملبوس سیکیورٹی اہلکار نامعلوم لاشوں کو تدفین کی جگہوں تک لے جا رہے تھے، جہاں گواہوں کے مطابق چار گھنٹوں سے کچھ زیادہ عرصے میں 48 افراد کی تدفین کی ۔ پینتیس آسٹریلین شہری اب بھی لاپتہ ہیں۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
Ready to play
ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 ستمبر 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.