ہفتہ رفتہ : جمعہ 22 مئی 2026 episode artwork

EPISODE · May 22, 2026 · 6 MIN

ہفتہ رفتہ : جمعہ 22 مئی 2026

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

اسرائیلی حکام کی جانب سے رواں ہفتے حراست میں لیے گئے سینکڑوں کارکنان میں شامل آسٹریلوی شہریوں کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔ غزہ امدادی قافلے "گلوبل سومود فلوٹیلا" میں شامل کارکنوں کے ساتھ سلوک پر عالمی سطح پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے، اور کئی ممالک نے اپنے خدشات کے اظہار کے لیے اسرائیلی سفیروں کو طلب کیا ہے۔ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ کارکنوں کو جلد از جلد ملک بدر کیا جائے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

NOW PLAYING

ہفتہ رفتہ : جمعہ 22 مئی 2026

0:00 6:38

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 6 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on May 22, 2026.

What is this episode about?

اسرائیلی حکام کی جانب سے رواں ہفتے حراست میں لیے گئے سینکڑوں کارکنان میں شامل آسٹریلوی شہریوں کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔ غزہ امدادی قافلے "گلوبل سومود فلوٹیلا" میں شامل کارکنوں کے ساتھ سلوک پر عالمی سطح پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے، اور کئی...

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes, you can download this episode by clicking the download button on the episode player, or subscribe to the podcast in your preferred podcast app for automatic downloads.
URL copied to clipboard!