EPISODE · Jul 24, 2026 · 6 MIN
ہفتہ رفتہ : جمعہ 24 جولائی 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
آسٹریلوی وزیر اعظم نے برطانیہ کے نئے وزیر اعظم اینڈی برنہم کے ساتھ اپنی پہلی بات چیت کی ہے۔ وزیر اعظم برطانوی ہم منصب کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی اور انہیں آسٹریلیا کے دورے کی دعوت دی دونوں رہنماوں نے آکس تجارت اور اقتصادی سرمایہ کاری کو فروغ دینے، اور آسٹریلیا میں سوشل میڈیا کی عمر پر پابندی اور اس شعبے میں برطانیہ کے کام سمیت وسیع پیمانے پر مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
ہفتہ رفتہ : جمعہ 24 جولائی 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.