EPISODE · Aug 28, 2026 · 6 MIN
ہفتہ رفتہ :جمعہ 28 اگست 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
نیپال میں جان لیوا سیلاب کے بعد ریسکیو کوششیں جاری ہیں۔ وزیر اعظم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کا سالانہ پناہ گزین کوٹہ کم نہیں کیا جائے گا۔ حکومت پاکستان نے سانحہ پمز اسپتال میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان کردیاہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
Ready to play
ہفتہ رفتہ :جمعہ 28 اگست 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.