EPISODE · Jul 31, 2026 · 7 MIN
ہفتہ رفتہ : جمعہ 31 جولائی 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
امریکی سینیٹ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف فوجی مہم کو روکنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آسٹریلیا اور سنگاپور نے توانائی کی حفاظت، اہم سپلائی چین اور تجارت کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ آسٹریلوی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے ظاہر کردہ اعداد و شمار کے مطابق گھر کی تعمیر کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہےہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
ہفتہ رفتہ : جمعہ 31 جولائی 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.