Hunting rules with a dog.
Hunting rules with a dog. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ الْمُعَلَّمَ فَقَتَلَ فَكُلْ ، وَإِذَا أَكَلَ فَلَا تَأْكُلْ فَإِنَّمَا أَمْسَكَهُ عَلَى نَفْسِهِ ، *نبی کریمﷺ کا فرمان* جب تو اپنے سدھائے ہوئے کتے کو چھوڑے اور وہ شکار کر لے تو ، تو اس ( شکار ) کو کھا اور اگر وہ کتا اس شکار میں سے خود ( کچھ ) کھا لے تو ،تو نہ کھائیو ۔ کیونکہ اب اس نے شکار اپنے لیے پکڑا ہے ۔ *عنوان* کتے کے ساتھ شکار کے احکام *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:175 🌙 26 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری بمطابق 29 دسمبر 2024 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.