Intoxicating substance is forbidden in Islam
The use of every intoxicating substance is forbidden. Take care of your children and make sure their friends don't take drugs, etc. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍ،رَضِيَ اللهُ عَنْه:قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ إِنَّ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَهْدًا لِمَنْ يَشْرَبُ الْمُسْكِرَ أَنْ يَسْقِيَهُ مِنْ طِينَةِ الْخَبَالِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* ہر نشہ آور چیز حرام ہے ، بلاشبہ اللہ عزوجل کا (اپنے اوپر یہ)عہد ہے کہ جو شخص نشہ آور مشروب پیے گا وہ اس کو طینۃ الخبال پلائے گا *عنوان* ہر نشہ آور چیز کا استعمال حرام ہے اپنے بچوں کی نگرانی کیجئے کہ انکے دوست نشہ وغیرہ تو نہیں کرتے *حوالہ*:صحیح مسلم. حدیث نمبر:5217 🌙19 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 23 اکتوبر 2024 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.