EPISODE · Feb 7, 2025 · 8 MIN
کھیلوں کی دنیا:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کے اسکواڈ پر شدید تنقید
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
- امریکن این ایف ایل کے میچز پہلی بار میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔- افغان خواتین کرکٹرز نے آسٹریلیا میں تین سال بعد کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ۔ - آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کے اسکواڈ پر شدید تنقید,افغانستان کی ویمن کرکٹرز نے تین سال بعد میلبرن میں کرکٹ میچ کھیلا ہے ۔افغانستان میں خواتین کرکٹ پر پابندی کے باعث بیشتر کرکٹرز آسٹریلیا میں پناہ گزیر ہیں افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد یہ پہلا موقع ہے جس میں افغان کرکٹرز نے میچ میں شرکت کی ہے
Embed this episode
Ready to play
کھیلوں کی دنیا:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کے اسکواڈ پر شدید تنقید
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.