EPISODE · Jun 24, 2026 · 3 MIN
کرسٹیانو رونالڈو چھ مختلف ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
فیفا ورلڈ کپ کے 13ویں روز کرسٹیانو رونالڈو اور لوکا موڈریچ نے اپنے کیریئر کے اہم سنگِ میل عبور کیے، جبکہ آسٹریلیا کو پیراگوئے کے خلاف اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگا، کیونکہ میتھیو لیکی انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
Embed this episode
NOW PLAYING
کرسٹیانو رونالڈو چھ مختلف ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.