خُطباتِ خلافت | خُطبہ 114 | علومِ دین کی نشر واِشاعت، امور طریقت کے اعتبار سےافضلیت شیخینؓ کا مطالعہ episode artwork

EPISODE · Apr 1, 2026 · 1H 58M

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 114 | علومِ دین کی نشر واِشاعت، امور طریقت کے اعتبار سےافضلیت شیخینؓ کا مطالعہ

from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 114:فصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (7)علومِ دین کی نشر و اِشاعت اور امور طریقت کے اعتبار سےافضلیت شیخینؓ کا مطالعہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۲۸؍ رمضان المبارک 1447ھ / 18؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سابقہ درس کا خلاصہ؛ عملی غلبۂ دین، فقاہت و وِلایت اور دعوتی امور میں نبوی مشابہت کے لحاظ سے افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ✔️ علومِ دین کی نشر و اشاعت میں افضلیتِ شیخینؓ✔️ جمعِ قرآن اور نشر و اشاعت میں حضرات شیخینؓ کی کدو کاوشیں✔️ حضرت عثمان غنیؓ کے دورِ خلافت میں ریاستی دستور کا سرکاری نفاذ ✔️ حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی مستند روایتِ قرآن حکیم ✔️ علم حدیث میں حضرات شیخینؓ کا کردار  ✔️ حضرت عمر فاروقؓ نے محدثین کو مملکتِ اسلامیہ کے اطراف میں بھیجا✔️ کوفہ میں حضرت عبداللہ بن مسعودؓ  بصرہ میں حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ کا تقرر✔️ حضرت مرتضیٰؓ نے علم حدیث پڑھانے کے لیے کسی کو مقرر نہیں کیا✔️ حضرت ا بن مسعودؓ  اور حضرت علیؓ کے تلامذہ کا فرق✔️ حضرت علیؓ کی طرف منسوب روایات و قضایا کا جائزہ✔️ قرآن وحدیث کے بعد دینِ اسلام کا فقہ پر مدار و انحصار✔️ حضرت عمر فاروقؓ کے دور میں تین بڑے فقہی مذاہب کی بنیادیں قائم ہوئیں ✔️ تمام علوم کی بنیاد‘ علم نحو نیز حضرت عمرؓ علم نحو کے بانی ہیں✔️ علم سیر و رقائق اور علمِ تصوف (سلوک و تہذیبِ باطن) میں حضرت علیؓ کی روایات حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے برابر ہیں✔️ حضرت علیؓ کے افضلِ امت ہونے کے تناظر میں سوال کا جواب✔️ خلافتِ نبوت اور نیابتِ پیغمبر کا معیار  کی متنوع مثالوں سے وضاحت✔️ امام شاہ ولی اللہؓ  کا حضرت علیؓ کے افضل امت ہونے کی طرف رجحان لیکن حضورؐ کی طرف سے شیخینؓ کو افضل ماننے کا حکم✔️ حضرات شیخینؓ کو ولایتِ نبوت کی افضلیت حاصل✔️ ولی اللہی ائمہ پر ولایتِ نبوت کا فیضان✔️ اللہ کا ولایتِ نبوت اور خلافتِ نبوت کے لیے اپنے نمائندے کا انتخاب✔️صفاتِ قلبیہ ( تصوف و طریقت) میں شیخینؓ کو افضلیت حاصل✔️ حضرات شیخینؓ اورحضرت المرتضیٰؓ کے زہد و تقویٰ کے فرق کا جائزہ✔️ حضرات شیخینؓ کا اپنے دورِ خلافت میں زہد و تقویٰ کے معیارات✔️ زہد کی ایک بڑی قسم سے مزید وضاحت✔️ حضرت علیؓ کے دورِ خلافت میں پیش آنے والے معاملات ان کے زہد و تقویٰ کے منافی نہیں!✔️ حضرت علیؓ کے بقائے تام، معرفت کامل اور ظاہری اسباب کے اعتبار سے ایک اہم سوال کا جواب✔️ علم سلوک کا گہرا علمی مسئلہ؛ مقام فنا و بقا اور مقامِ صفا کی بحث✔️ افضلیتِ شیخینؓ کے نقلی و عقلی مقدمات کی تکمیل اور اگلی بحث میں خلفائے راشدینؓ کے مآثر کا تذکرہ بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Apr 1, 2026

Embed this episode

Ready to play

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 114 | علومِ دین کی نشر واِشاعت، امور طریقت کے اعتبار سےافضلیت شیخینؓ کا مطالعہ

0:00 1:58:43

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Lead with Faith: Empowering the Next Generation Jermaine Whiteside The Empowering Future Leaders Podcast – Presented by Anointed Connect Academy and hosted by Jermaine E. Whiteside, Doctoral Candidate in Christian Education, this podcast is your gateway to faith-driven leadership, lifelong learning, and real-world success strategies. Each episode blends inspiration with action, spotlighting career pathways, professional exam preparation, and innovative educational resources designed to equip the next generation of leaders.With candid conversations, expert insights, and transformative stories from students, educators, and industry leaders, we address the challenges facing at-risk and underserved communities while providing tangible tools to overcome them. Rooted in Christian values and a commitment to generational impact, this podcast empowers students, parents, and professionals to break barriers, build skills, and boldly pursue their God-given purpose. Evangelho✝️ ₿TC Jaraguá Evangelho✝️ ₿TC (Bitcoin) é a união de dois assuntos que trazem boas novas: Jesus é a salvação final e definitiva, e Bitcoin é uma proteção financeira na terra enquanto aguardamos o Seu retorno. ✝️ >₿Eu sou Jaraguá, e minha jornada foi singular: primeiro conheci o Bitcoin e, ao entender seu significado, encontrei Jesus.Este podcast tem um propósito educativo, onde estudamos a Palavra de Deus em busca da salvação eterna e refletimos sobre como o Bitcoin se alinha com esses princípios, oferecendo a liberdade financeira.Vamos juntos explorar essas conexões e aprofundar nosso entendimento?

Frequently Asked Questions

How long is this episode of Khutabat e Khilafat?

This episode is 1 hour and 58 minutes long.

When was this Khutabat e Khilafat episode published?

This episode was published on April 1, 2026.

Can I download this Khutabat e Khilafat episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!