خُطباتِ خلافت | خُطبہ 115 | مآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر اور اسلوب تفسیر کی روشنی میں استقرائی مطالعہ episode artwork

EPISODE · Jun 24, 2026 · 1H 17M

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 115 | مآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر اور اسلوب تفسیر کی روشنی میں استقرائی مطالعہ

from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 115:مقصد دوممآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر اور اسلوب تفسیر کی روشنی میں استقرائی مطالعہ خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 4؍ محرم الحرام 1448ھ / 20؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ مقصد دوم؛ خلفائے راشدین کے مآثر و مناقب؛ تمہیدی گفتگو ✔️ مقصد دوم میں قصص کے استقرائی مطالعہ سے ہدف: خلفاء میں تشبہ با انبیاء کا تاریخی ثبوت باعتبار تکمیل کار نبوت✔️ مآثر و مناقب سے پہلے تین اہم نکات کا جائزہ✔️ پہلے نکتے کے مضامین: اولو العزم پیغمبروں کی نبوت کی اصل بنیاد✔️ پہلے نکتے کے مضامین: منتخب فرد کا قوت عاقلہ اور قوت عاملہ میں ممتاز ہونا✔️ "سمت صالح"  کی تعریف✔️ نبی میں چار افراد کی خصوصیات ✔️ پہلی خصوصیت: بالطبع صفت بادشاہت کا حامل ہونا اور اس بادشاہت کے لوازم و اثرات✔️ دوسری خصوصیت: حکمت میں تفوق اور امام دہلوی کے نزدیک اس کا پھیلاؤ✔️ تیسری خصوصیت:  صوفی اور مرشد کی حیثیت ✔️ چوتھی خصوصیت: طبیعتِ نبی میں جبرئیل کا ہونا اور اس کے اثرات✔️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت حالاتِ عالَم اور آپ کے عالَم پر آثار و نتائج ✔️ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ کرام کو دس علوم کی تعلیم ✔️ ولی اللہی اسلوب تفسیر کے امتیازات ✔️ علوم قرآن کی نشر و اشاعت میں نبی اکرم اور جماعت صحابہ کی جدوجہد بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 24, 2026

Embed this episode

Ready to play

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 115 | مآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر اور اسلوب تفسیر کی روشنی میں استقرائی مطالعہ

0:00 1:17:36

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of Khutabat e Khilafat?

This episode is 1 hour and 17 minutes long.

When was this Khutabat e Khilafat episode published?

This episode was published on June 24, 2026.

Can I download this Khutabat e Khilafat episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!