خُطباتِ خلافت | خُطبہ 116 | خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ episode artwork

EPISODE · Jun 24, 2026 · 2H 42M

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 116 | خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ

from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 116: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (2) خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 5؍ محرم الحرام 1448ھ / 21؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️  خلاصہ نکتہ اولٰی✔️ نکتۂ دوم: تشبہ غیر نبی با نبی ؛ خلفائے راشدین کے امتیازی اوصاف کے ضمن میں مذکورہ بحث کا مطالعہ✔️ ارادۂ الہیہ کا خلفاء کے حق میں اِتمام کار نبی کیلئے متعین ہونا✔️ مذکورہ موقف پر آیت: "وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡكُمۡ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَـيَسۡتَخۡلِفَـنَّهُمۡ فِى الۡاَرۡضِ..."، كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ اور حضرت یوشع بن نونؑ کے خلیفہ بننے سے استدلال✔️ نفس ناطقہ کی قوت علمیہ کی زیادت میں نبی سے مشابہت: الہام و صدیقیّت و مُحدَّثیّت پر منتج ہونا اور اس کی دو صورتیں✔️ پہلی صورت: کلام پیغمبر سنتے ہی اس کی اصل حقیقت پر متنبہ ہو جانا✔️ دوسری صورت: فراست صادقہ کا عطا ہونا اور حظیرۃ القدس سے اس کی عقل کو تائید حاصل ہونا✔️ قوتِ عملیہ کی زیادت میں نبی سے مشابہت : اعلاءِ کلمۃ اللہ کی عزیمت پر منتج ہونا✔️ عظمتِ صحابہ کی سب سے بڑی دلیل✔️ تشبہ غیر نبی با نبی پر اعتراض کا جائزہ اور اس کے تینوں امور کا خلاصہ✔️ جبرائیلیت میں تشبہ✔️ بار نبوت اٹھانے میں تشبہ با پیغمبر کی صورت✔️ صحابہ کرامؓ کا غلبۂ دین اور علوم نبوت کی نشر و اشاعت میں عاشقانہ کردار  بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 24, 2026

Embed this episode

Ready to play

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 116 | خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ

0:00 2:42:52

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of Khutabat e Khilafat?

This episode is 2 hours and 42 minutes long.

When was this Khutabat e Khilafat episode published?

This episode was published on June 24, 2026.

Can I download this Khutabat e Khilafat episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!