EPISODE · Jun 30, 2026 · 1H 47M
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 121:مآثر خلفاء راشدین اور تکمیل مشن نبوت (7)صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 11؍ محرم الحرام 1448ھ / 27؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ صدیق اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ کی انبیاءؑ کی قوتِ عقلیہ سے مُشابہت کی حقیقت✔️ قوتِ عقلیہ کا ملاء اعلی سے تعلق کے چند ھیاکل ✔️ ۱) راہِ سعادت پر چلنے کے لیے صدیقِ اکبرؓ کو سچے خوابات کا آنا ✔️ ۲) خوابوں کی سچی تعبیر بیان کرنے کی صلاحیت و استعداد ✔️ ۳) نبی اکرمؐ کی فراست سے حضرت ابوبکرؓ کی فراست کی مشابہت✔️ ۴) صدیقؓ کا فرامینِ رسول اللہؐ کے رمز و اشارات سے غرض و مقصد کو سمجھ لینا✔️ ۵) پوشیدہ حوادثات و واقعات کا مُکاشَفہ ✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی قوتِ عملیہ کی مشابہت کے چند شواھد✔️ طریقتِ و احسانِ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے چند مقامات و حالات ✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توحید✔️ صدیقِ اکبرؓ کی صفا قلب (دل کی صفائی و ستھرائی) کی دو صفتیں✔️ محبتِ خاصہ کے لوازمات✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توکل و ورع کے چند واقعات ✔️ صدیق اکبرؓ کی دعا نیز لایعنی گفتگو سے زبان کی حفاظت کی کیفیت✔️ صدیق اکبرؓ کی تواضع و انکساری کی حالت✔️ مخلوقِ خدا پر شفقت اور نفسانی لذّات مبتلانہ ہونے کی حالت✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ رضا و تسلیم اور اپنے ارادے کی سرے سے نفی ✔️ زہد و تقویٰ، خوفِ الہی، عبرت، عجب و تکبر سے مبرّا ہونے اور گریہ زاری کی حالت✔️ مخلوقِ خدا کی منفعت و نفع رسانی کے لیے کام کرنے کا مقام✔️ ترکِ سوال اور خلوصِ نیت کی حالتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.