EPISODE · Mar 25, 2024 · 1H 45M
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 25 | خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛ احادیث وآثار کی روشنی میں
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 25: خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛ احادیث وآثار کی روشنی میںخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 5؍ رمضان المبارک 1445ھ / 16؍ مارچ 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇▪️ خلافتِ خلفائے راشدینؓ کا تقرر اجماع سے ثابت، اس اجماع کا معنی و مفہوم▪️ نبی اکرم ﷺ کے بعد خلافت و حکومت کے سب سے زیادہ حق دار حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہٗ ▪️ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہٗ کو خلافت کی بشارتیںپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 25 | خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛ احادیث وآثار کی روشنی میں
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.