EPISODE · Mar 25, 2024 · 1H 55M
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 26 | مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں دس بنیادی اُمور
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 26:خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓکی روشنی میں دس بنیادی اُمورخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 6؍ رمضان المبارک 1445ھ / 17؍ مارچ 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇▪️ حکومت سازی کی شرائط اور حقوق و اُصول: مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں▪️ عدمِ تشدد کے اصول پر نظامِ باطل کے خاتمے کا بہترین طریقہ: عدمِ تعاون اور ترکِ موالات▪️ ملکی خزانے کی حفاظت کی نگرانی اور مالی احتساب کا نظام▪️ حقوقِ انسانیت اور حکمران کی اہم ذمہ داری: معاشی خوش حالی اور امن کا قیام▪️ گورنر مقرر کرنے کے تین اہم اُمور▪️ حکمرانوں کا بلا وجہ جبر، سختی اور ظلم کا ماحول بنانا جائز نہیں▪️ خلافت و حکمرانی کا بنیادی قاعدہ اور چھ صحابہ کی مجلسِ شوریٰ▪️ اچھے اور بُرے حکمرانوں کی خصوصیات▪️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی اَفضلیت اور خلافت کی مسابقت کے دلائل بہ زبانِ حضرت عمرؓ▪️ حضرت ابوبکرؓ کے خلیفہ بننے کی مجلسِ مشاورت کی روداد: حضرت عمر ؓکی زبانیپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 26 | مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں دس بنیادی اُمور
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.