خُطباتِ خلافت | خُطبہ 33 | شرعی اَحکام کی دو قسمیں، جادہ قویمہ محمدیہؐ کے چار اَرکان episode artwork

EPISODE · Apr 3, 2024 · 1H 51M

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 33 | شرعی اَحکام کی دو قسمیں، جادہ قویمہ محمدیہؐ کے چار اَرکان

from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

*خُطباتِ خلافت*بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 33:*خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛**شرعی اَحکام کی دو قسمیں، جادہ قویمہ محمدیہؐ کے چار اَرکان اور خلافتِ خاصہ کی شرائط کے دلائل*فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ اوّل)*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 14؍ رمضان المبارک 1445ھ / 15؍ مارچ 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*بوقت:* آج دوپہر ڈھائی بجے*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*  روایات کی روشنی میں خلافتِ خاصہ کے لوازمات، شرائط اور تقاضے (فصل چہارم کا خلاصہ) امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا تجدیدی کارنامہ شرعی اَحکام کی پہلی قسم: مُحکم (واضح و دو ٹوک) اور اس کا حکم شریعت کے نظام کو شک و شبہ کی وجہ سے نہ ماننے والا معذور نہیں جادۂ قویمہ محمدؐیہ (دینِ محمدؐیہ کی مضبوط شاہراہ) اور اس کے چار اَرکان قدریہ و مُرجِیہ اور خوارج و رَوافض‘ شریعت و خلافت کے سسٹم (جادۂ قویمہ) کے مُنکِر شرعی اَحکام کی دوسری قسم: مجتہد فیہ مسائل اور تین نکتہ ہائے نظر جادۂ قویمہ محمدیہؐ سے ثابت شدہ خلافتِ خاصہ کی شرائط:1۔ خلیفہ کا قریشی ہونا2۔ سابقین اولین میں سے ہونا3۔ ان کے لیے جنتی ہونے کی بشارت خلافتِ خلفائے راشدین؛ شرعی محکمات اور متواتر بالمعنی سے قطعی طور پر ثابت خلفائے اربعہ کی چار متفقہ خصوصیات اور اُن کی تفصیلات خلیفہ کا قریشی ہونا؛ خلافتِ خاصہ کی پہلی شرط کے دلائل (احادیث کا خلاصہ) خلیفہ کا مہاجرین اوّلین میں سے ہونا؛ خلافتِ خاصہ کی دوسری شرط اور اس کے دلائل قریشی و مہاجرین اوّلین کی شرائط میں نسبتِ عموم وخصوص فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں، نیز حضرت امیرِ معاویہؓ کے ہاں ہجرت کا معنی ہجرت کے دو مفہوم: ہجرتِ اولیّہ (کاملہ) و ہجرتِ عمومی (شاہ صاحبؒ کی دو حدیثوں میں جمع و تطبیق) حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری کی دونوں حدیثوں میں تطبیق کی مزید تحقیقپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Apr 3, 2024

Embed this episode

Ready to play

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 33 | شرعی اَحکام کی دو قسمیں، جادہ قویمہ محمدیہؐ کے چار اَرکان

0:00 1:51:32

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of Khutabat e Khilafat?

This episode is 1 hour and 51 minutes long.

When was this Khutabat e Khilafat episode published?

This episode was published on April 3, 2024.

Can I download this Khutabat e Khilafat episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!