EPISODE · Apr 3, 2024 · 1H 24M
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 36 | خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنوں (آزمائشوں) کا بیان
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 36:فصل پنجم:خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنوں (آزمائشوں) کا بیانخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 17؍ رمضان المبارک 1445ھ / 28؍ مارچ 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ کتاب کا بنیادی ہدف فصلِ پنجم: خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنے (آزمائشیں) حضرت عثمانؓ کی شہادت کے بعد فتنہ (آزمائش) کا آغاز نبی اکرم ﷺکا فتنوں سے آگاہ کرنے کا مقصد فتنہ برپا کرنے والے قریش کے جذباتی نوجوان حضرت عمرؓ کی مجلسِ مشاورت کے طے کردہ اُصولوں کے مطابق حضرت عثمانؓ نے حکومتی اُمور سرانجام دیے فتنہ برپا ہونے کا پہلا مرحلہ؛ شہادتِ عثمان رضی اللہ عنہٗ آپ ﷺ کا فتنے کا زمانہ، جہت، شکل و صورت اور اَوصاف متعین کر نا پہلے فتنے پر اُبھارنے والی جماعت اور اس کا مرکز و منبع پوری اُمت کا حضرت علیؓ پر متفق نہ ہونا اور آپ ﷺ کا اپنے خاطر مبارک میں آزردگی ظاہر کرنا فتنے کے زمانے میں کرنے کے دو کام: فتنے سے علیحدگی اختیار کرنا اور دشمن کا تعین کرکے اس کو ڈراناپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 36 | خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنوں (آزمائشوں) کا بیان
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.