EPISODE · Apr 8, 2024 · 2H 1M
خُطباتِ خلافت |خُطبہ 41 | خلافت علیٰ منہاج النّبوّۃ کا دورانیہ شہادتِ عثمانؓ تک: روایات کا خلاصہ
from Khutabat e Khilafat · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
*خُطباتِ خلافت*بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 41:فصل پنجم:*خلافت علیٰ منہاج النّبوّۃ کا دورانیہ شہادتِ عثمانؓ تک*روایات کا خلاصہ، نیز پوری بحث سے متعلق دو اہم تنبیہات*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 23؍ رمضان المبارک 1445ھ / 3؍ اپریل 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇▪️ خلافت علیٰ منہاج النبوۃ شہادتِ عثمانؓ تک: تواتر سے ثابت▪️ خلافت میرے بعد تیس سال ہو گی: حدیث کی حقیقت و معنویت اور درست مفہوم▪️ خلیفۂ خاص کے دو بنیادی اوصاف اور خلافتِ خاصہ و مُلکِ عَضوض میں فرق و امتیاز کی توضیح و تشریح▪️ حضرت علیؓ کے کمالاتِ عالیہ اور آپؓ کی خلافت کا قرار واقعی مقام▪️ حضرت حسنؓ کی صلح کے بعد حضرت امیر معاویہؓ کی حکومت پر سب کا اتفاق▪️ بنو اُمیہ کی خلافت اور احادیثِ نبویہؐ کے اشارات▪️ سیاسی اُمور سے متعلق احادیث کے درست فہم کی استعداد نہ رکھنے والے کو شاہ صاحبؒ کی نصیحت▪️ چار طرح کے امراضِ شخصی کا حامل ہماری گفتگو و بحث کا مخاطب نہیں▪️ پوری بحث سے متعلق چار تنبیہات▪️ پہلی تنبیہ: خلافتِ راشدہ و مابعد کے اَدوار کو سمجھنے کا ایک اہم علمی قاعدہ: تدبیرِ الٰہی کے مطابق انبیاء علیہم السلام کی طرح خلیفۂ راشد سے اللہ کام لیتا ہے▪️ ہر دور کے تقاضوں کے مطابق تدبیرِ الہی کا امور طے کرنا▪️ تدبیرِ الٰہی کا خلیفہ راشد کو پانچ اُمور کی تعلیم دینا▪️ دوسری تنبیہ: زمانۂ شرور و فتن میں مخلصین کی سچی جماعت موجود رہے گی▪️ اہلِ اسلام کے پانچ طبقات (طائفہ منصورہ): تفصیلاتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Embed this episode
Ready to play
خُطباتِ خلافت |خُطبہ 41 | خلافت علیٰ منہاج النّبوّۃ کا دورانیہ شہادتِ عثمانؓ تک: روایات کا خلاصہ
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.